نوجوان ڈاکٹرز کا پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہور میں اجلاس
[رپورٹ:عمران کامیانہ] ہفتہ 28جولائی کو پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا ایک بھرپور اجلاس ہوا جس میں پورے ہسپتال کے ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹروں نے بھی شدید گرمی کے باوجود اس تقریب میں بھرپور حصہ لیا۔