تازہ
پشاور: بلدیات کے ملازمین کی احتجاجی ریلی
[رپورٹ: PTUDC پشاور] خیبرپختونخواہ حکومت کے ذیلی ادارہ بلدیات کے ملازمین نے یونائٹیڈ میونسپل کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی کاانعقاد کیا جس میں یونین کے عہدیداروں اور بلدیا ت کے سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی نمائندگی کامریڈ لعل […]
یورپی یونین کا مستقبل؟
[تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: انعم پتافی] یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ انتخابات نے پورے براعظم کے سیاسی منظرنامے کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ فرانس، یونان اور بر طانیہ جیسے ممالک میں اسٹیبلشمنٹ مخالف پارٹیوں نے بڑی فتوحات حاصل کی ہیں جس کی وجہ سے بڑی سیاسی پارٹیوں میں […]
انقلاب کے خلاف ’’انقلاب‘‘ کا ڈھونگ
[تحریر: لال خان] وقت بھی ایک بے لگام جنگلی گھوڑے کی مانند ہوتا ہے۔ پکڑائی نہیں دیتا، قابومیں ہی نہیں آتا۔ عام حالات میں یہ وقت اس نظام کے جنگل میں بے منزل اور بے سمت دوڑتا پھرتا رہتا ہے۔ زندگیوں کو روندتا ہوا آگے بڑھتا چلا جاتا ہے۔ وقت […]
خود سے برسر پیکار سماج
[تحریر: لال خان] 15 جون بروز اتوار کی صبح شمالی وزیرستان میں شروع ہونے والے فوجی آپریشن میں سینکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ کاروائی کا آغاز فضائی حملوں سے کیا گیا۔ 18 جون کو آنے والی خبروں کے مطابق عسکریت پسندوں کے 60 فیصد […]
ٹیکسٹائل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات
[تحریر: پال جان] کمپنی کی ملازمت ہو یا ٹھیکیداری نظام، محنت کشوں کا استحصال دونوں صورتوں میں ہی ہوتا ہے۔ ٹیکسٹائل اور ہوزری کی انڈسٹری کے کئی حصوں کو ذولفقار علی بھٹو کے پہلے دورِ حکومت میں محنت کشوں کے دباؤ کے تحت قومی ملکیت میں لے لیا گیا تھا۔ […]
ہندوستان: فریب جلد ٹوٹے گا!
[تحریر: آدم پال، لال خان] نریندرا مودی کے وزیراعظم بننے پر نواز شریف کی حلف برداری میں شرکت کے باوجود بری خبریں بی جے پی کی نئی حکومت کا استقبال کر رہی ہیں۔ 3 جون کو دیہی ترقی کے نئے وفاقی وزیر اور ممبئی کے ہندو انتہا پسند راہنما گوپی […]
عراق: کالی آندھی کا اندھیر!
[تحریر: لال خان] پچھلے چند دنوں سے عراق میں شدت اختیار کرنے والی اسلامی بنیاد پرستوں کی وحشت ناک کالی آندھی عرب ریگستانوں کو تاراج کررہی ہے۔ بڑی عرب بادشاہتوں کی تیل کی اندھی دولت سے بنیاد پرستی کی اس یلغار کی فنانسنگ بھی جاری ہے۔ المیہ یہ ہے کہ […]
میرپور خاص میں سیمینار
[رپورٹ: کامریڈ پرشوتم] مورخہ 11 جون کو میرپورخاص میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے’’بین الاقوامی معاشی اور سیاسی صورتحال‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے ٹریڈ یونین رہنماؤں، محنت کشوں، طلبہ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]
فیفا ورلڈ کپ: کھیل سے کھلواڑ!
[تحریر: لال خان] لاطینی امریکہ کی مشہور کہاوت ہے کہ برازیل میں دو بڑے مذاہب ہیں، ایک کیتھولک عیسائیت اور دوسرا فٹ بال۔ یہ کھیل برازیل کی ثقافت اور روایات میں رچا بسا ہوا ہے۔ کیتھولک مذہب کی بنیادیں اس لیے موجود ہیں کہ جب غربت اور محرومی کی اتھاہ […]
سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرام اور سیمینار
گزشتہ دنوں سندھ کے مختلف شہروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور سوشلسٹ انقلاب کے حوالے سے لیکچر پروگرام اور سیمینار منعقد کئے گئے جس کی رپورٹ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر شائع […]
پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا
[رپورٹ: PTUDC پشاور] 6 جون کو نادرا کے محنت کشوں نے ریجنل ہیڈآفس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جس کی قیادت آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر سلیم شیرپاؤ، سینئرنائب صدر عباس چمکنی، جنرل سیکرٹری گوہر ایوب مروت، صوبائی صدر عظمت قزافی، حضرت گل لالہ، عابد علی، […]
برصغیر پاک و ہند کے بحران اور تنازعات
[تحریر: لال خان] 8 جون کو کراچی ایئر پورٹ پر پاکستانی طالبان کے حملے کے تانے بانے ریڈ کلف لائن کے اس پار سے جوڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ برصغیر میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس خونی لکیر کے دونوں اطراف میں ہونے والی دہشت گردی کی […]
دہشت گردی کا ناسور
[تحریر: لال خان] کراچی ائیر پورٹ پر دہشت گردوں کا حملہ کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں ہے۔ ایک عرصے سے دہشت گردی کا ناسور ایک معمول بن کر اس سماج میں پھیلتا چلا جا رہا ہے۔ اس دہشت گردی کی کئی اقسام ہیں۔ ظاہری مقاصد اور تراکیب بھی مختلف ہیں۔ […]
کوئٹہ: پاکستان پوسٹ کے محنت کشوں کا احتجاج
[رپورٹ: حسن جان] پاکستان پوسٹ آفس میں ملازمین کے ہاؤس ریکوزیشن کو بند کرنے، پوسٹ مینوں کے پیٹرول بلوں کو روکنے اور بجٹ میں محنت کشوں کی تنخواہوں میں انتہائی کم اضافے کے خلاف پورے ملک میں ڈاک ملازمین نے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں بروز […]