غربت میں امن؟
اداریہ جدوجہد:- امن ’’مذاکرات کیلئے مذاکرات‘‘ ابھی شروع بھی نہ ہوپائے تھے ’’سرحدی جھڑپیں‘‘ شروع ہو گئیں۔ جنگ اور امن کے یہ پراسرار سلسلے کب سے چل رہے ہیں . . . اور جانے کب تک چلتے رہیں گے . . . کہیں جنگ کے بھونڈے طبل ماند سی آواز […]
اداریہ جدوجہد:- امن ’’مذاکرات کیلئے مذاکرات‘‘ ابھی شروع بھی نہ ہوپائے تھے ’’سرحدی جھڑپیں‘‘ شروع ہو گئیں۔ جنگ اور امن کے یہ پراسرار سلسلے کب سے چل رہے ہیں . . . اور جانے کب تک چلتے رہیں گے . . . کہیں جنگ کے بھونڈے طبل ماند سی آواز […]
سامراجیت کے خلاف لڑو! کُردوں کا دفاع کرو!
میری جدوجہد کا سفر رائیگاں نہ جائے گا!
| تحریر: لال خان | زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ 1960ء اور 70ء کی دہائیوں میں عوام نہ صرف سفر بلکہ دوسری کئی سروسز کے لئے سرکاری شعبے کو ترجیح دیا کرتے تھے۔ لوگ ’’گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس‘‘ کی بسوں پر سفر کرنا پسند کرتے تھے۔ ریل کا سفر بھی بڑی […]
[تحریر: لال خان] کوبانی، ایک دن پہلے کا منظر غزہ سے لے کر کوبانی تک، صیہونیت اور اسلامی بنیاد پرستی کی تباہ کاریاں سرمایہ دارانہ نظام کے اس بحران کی علامت ہیں جو پورے خطے کو بربادی، اذیت اور بربریت کی آگ میں جھونکتا چلا جارہا ہے۔ ۔ یہ انتشار […]
[تحریر: پارس جان] غیر فطری مملکتِ خداداد اپنے فطری اور منطقی انجام کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تمام اہلِ دانش اور تجزیہ نگار حالیہ بحران کو بدترین سیاسی بحران قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ سیاسی بحران خود وجہ نہیں بلکہ علامت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ […]
[تحریر: لوشون] (1) یہ وہ زمانہ تھا جب ’’سیلاب عظیم نے تباہی مچارکھی تھی اور تمام کوہ وپربت اس کے گھیر ے میں تھے۔‘‘۱ شہنشاہ شون کی ساری رعایا کو ٹیلوں اوراونچی جگہوں پر پناہ نہ مل سکی لہٰذا کچھ درختوں پر چڑھ گئے اور بعضوں نے لٹھوں کے ٹھا […]
[تحریر: راشد خالد] محنت کشوں کے روز و شب کی تلخی کی کس کو فکر ہے۔ ہر روز زندگی مہنگی ہوجاتی ہے اور موت سستی۔ دوسری جانب حکمران طبقات محنت کشوں کے خو ن اور پسینے سے پیدا کردہ دولت پر عیاشی کی زندگی گزارتے ہیں۔ محنت کش جب اپنی […]
[رپورٹ: کامریڈ ظفر] جام پور میں دو موضوعات پر مشتمل ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’وقت، زمان ومکان اور حرکت‘‘ تھا جس کو چیئر ستار لُنڈ نے کیا اور لیڈ آف شہریار ذوق نے دی۔ شہریارنے اپنی لیڈ آف میں کہا کہ سرمایادارانہ […]
[تحریر: لال خان] اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی قومی اسمبلی کی عیسائی ممبر آسیہ ناصر کی جانب سے غیر مسلموں پر بھی شراب نوشی کی پابندی کے لئے پیش کیا جانے والا بل مسترد ہو گیا ہے۔ اس بل کے سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) […]
[تحریر: جلیل منگلا] ’’کسانوں اور مزدوروں کے مسائل ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہو ئے ہیں، اب اپنے مسائل ہمیں خود ہی حل کر نے ہیں‘‘، ان خیالات کا اظہار کسان اتحاد کے رہنماؤں چوہدری نورالحسن گجر اور شیخ دلدار حسین نے کسان اتحاد کے ضلعی عہدیداروں کے اجلاس سے […]
[تحریر: لال خان] پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اچانک ایک غیر معمولی بیان داغ دیا ہے کہ ’’پیپلز پارٹی کے نظریاتی اور ناراض کارکنوں سے ذاتی طور پر معافی مانگتا ہوں۔ ایسے رہنما اور کارکنان، جن کا دل اب بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑک رہا […]
[رپورٹ: حارث قدیر] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل کامریڈ فہیم اکرم شہید کے یوم شہادت کے موقع پر 24 اور 25 ستمبر کو مظفرآباد کے مقام پر JKNSF کا مرکزی ’’انقلاب کشمیر کنونشن‘‘ منعقد کیا گیا۔ دوروزہ کنونشن کے آغاز سے قبل پورے پاکستانی […]
[تحریر: لال خان] 2013ء کی انتخابی مہم میں عمران خان کا وقتی ابھار شدید سماجی بحران، سیاسی جمود اورعمومی سوچ اور نفسیات کے گہرے ابہام کا نتیجہ تھا۔ یہ کیفیت ہمیں عالمی سطح پر کئی ممالک میں نظر آتی ہے۔ خاص کر 2008ء کے بعد سے اٹلی سے لے کر […]