تازہ

راولپنڈی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ملازمین کا جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

| رپورٹ: چنگیز ملک | ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینکڑوں ملازمین نے جبری برطرفیوں کے خلاف 3 مارچ بروز منگل فاؤنڈیشن ہسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔ ملازمین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس مظاہرے میں سکیورٹی پر معمور […]

مارچ 5, 2015 ×
کشمیر: ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جے کے این ایس ایف کی یونٹ سازی

کشمیر: ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جے کے این ایس ایف کی یونٹ سازی

| رپورٹ : فیضان عزیز | مورخہ 28 فروری 2014ء کو ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج گراونڈ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس سے JKNSF کے مرکزی چیف آرگنائزر تنویر انور، ضلعی چیئرمین التمش تصدق، مرکزی ایڈیٹر عزم دانیال عارف، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری وقار […]

مارچ 5, 2015 ×
کوٹ ادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوٹ ادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC کوٹ ادو | واپڈا کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، ایپکا اور یونائیٹڈ لیبر یونین ٹی ایم اے کوٹ ادو کے زیرِ اہتمام ریلوے اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں واپڈا، او جی ڈی سی ایل، کیپکو، ٹی ایم اے، […]

مارچ 5, 2015 ×
داخلی بحران کے سفارتی مضمرات

داخلی بحران کے سفارتی مضمرات

| تحریر: لال خان | جنگ کی سائنس میں مہارت رکھنے والے انیسویں صدی کے مشہور جرمن جرنیل کارل وون کلازوٹزکی تحریریں آج بھی دنیا کی بڑی ملٹری اکیڈمیوں میں پڑھائی جاتی ہیں۔کلازوٹز نے کہا تھا کہ ’’جنگیں جیتنے کے لئے دوخصوصیات ناگزیر ہوتی ہیں۔ پہلی خصوصیت وہ دانش اور […]

مارچ 4, 2015 ×
کمزور نہیں. . .آہن ہیں یہ ہاتھ!

کمزور نہیں. . .آہن ہیں یہ ہاتھ!

خواتین کے عالمی دن (8 مارچ) کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA)  کی طرف سے ملک بھر میں شائع کیا گیا لیف لیٹ

مارچ 3, 2015 ×
قصور: واپڈا مزدوروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں

قصور: واپڈا مزدوروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں

| رپورٹ: ایم ڈی آزاد | افسران کی پولیس کے ساتھ مل کر بدترین غنڈہ گردی اور لیڈر شپ کی غداری کے باوجود ضلع قصور میں واپڈا کے ہزاروں ملازمین نے جاری ہڑتال اور تالا بندی ختم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ ہڑتال اور تالا بندی ساتویں روز میں […]

مارچ 3, 2015 ×
واپڈا کی نج کاری کے خلاف تین روزہ تالہ بندی کا آغاز

واپڈا کی نج کاری کے خلاف تین روزہ تالہ بندی کا آغاز

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ادارے کے محنت کشوں نے تین روزہ تالہ بندی کا اعلان کیا ہے جس کا آج پہلا دن ہے۔ اس موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے واپڈا کے محنت کشوں کے نام پیغام جاری کیا ہے جو شائع کیا جارہا ہے۔

مارچ 3, 2015 ×
حکمران سیاست سے بیزاری

حکمران سیاست سے بیزاری

| تحریر: لال خان | امریکہ کے کثیرالاشاعت جریدے ’’ٹائم میگزین‘‘ نے پچھلے شمارے میں ’پیو ریسرچ سنٹر‘ کی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے۔ تحقیق اور سروے کے حوالے دنیا میں مستند سمجھے جانے والے ’پیو ریسرچ سنٹر‘کی اس رپورٹ میں دنیا کے 33 پرانتشار ممالک کے باسیوں کی […]

مارچ 2, 2015 ×
فروری1946ء: جب آزادی کا خون ہوا!

فروری1946ء: جب آزادی کا خون ہوا!

| تحریر: لال خان | سیاسی و سماجی جمود کے ادوار میں حکمران طبقے کے نظریات سماج پر حاوی رہتے ہیں۔ تاریخ بھی حکمران اپنی مرضی کی پڑھاتے ہیں اور اخلاقیات و اقدار کا تعین بھی بالواسطہ یا براہ راست طور پر خود ہی کرتے ہیں۔مظلوم و محکوم عوام کی […]

مارچ 1, 2015 ×
عالمی تناظر 2015ء

عالمی تناظر 2015ء

طبقاتی جدوجہد کی 34ویں کانگریس 14 اور 15 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے کانگریس 2015ء کی تیسری مجوزہ دستاویز ’’عالمی معیشت کا تناظر 2015ء‘‘ شائع کر رہے ہیں۔

مارچ 1, 2015 ×
’’جمہوریت‘‘ کی آڑ میں کشمیر سے غداری

’’جمہوریت‘‘ کی آڑ میں کشمیر سے غداری

| تحریر: لال خان | مسلح جدوجہد، مذہبی تعصب اور قوم پرستی کے راستے اگر کشمیر کے عوام کو آزادی کی منزل سے ہمکنار نہیں کر پائے ہیں تو ’’جمہوریت‘‘ کا نمک ان زخموں کو اور بھی اذیت ناک بنا رہا ہے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (PDP) کا بھارتیہ جنتا پارٹی […]

فروری 27, 2015 ×
لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: ولید خان | اپنے حقوق اور گزشتہ دنوں دو ڈاکٹروں کے سفاک قتل کے خلاف شروع کی جانے والی تحریک کے سلسلے میں 25 مارچ 2015ء کو گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گنگا رام ہسپتال اور لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے ینگ […]

فروری 26, 2015 ×
علاج کا بیوپار!

علاج کا بیوپار!

| تحریر: لال خان | ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہمیں بتایا جاتا ہے کہ مقابلہ بازی کی غیر یقینی صورتحال اور منافع کی ہوس ہی سائنس و ٹیکنالوجی کو نئی ایجادات اور دریافتوں کی طرف لے جانے کا باعث بنتے ہیں۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ […]

فروری 25, 2015 ×
پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

| رپورٹ: ولید خان | کچھ ہفتے قبل پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر معاشی استحصال، سینئر ڈاکٹروں کی عدم توجہ اور حکومت پنجاب کی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جو پشاور سانحہ کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گیا۔ اب دوبارہ […]

فروری 25, 2015 ×
راولپنڈی: JKNSFکا برانچ کنونشن

راولپنڈی: JKNSFکا برانچ کنونشن

| رپورٹ: واجد اصغر | JKNSF راولپنڈی برانچ کا کنونشن مورخہ 21 فروری کو رالشمس ہال صدر راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا عنوان ’’نوجوان اورکشمیر کا مستقبل‘‘ تھا جس کی صدارت این ایس ایف کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین سٹڈی سرکل […]

فروری 25, 2015 ×