تازہ

فیصل آباد: واپڈا ملازمین کا ہفتہ وار احتجاج جاری

فیصل آباد: واپڈا ملازمین کا ہفتہ وار احتجاج جاری

| رپورٹ PTUDC فیصل آباد | واپڈا ہائیڈروالیکٹرک یونین، ریجنل ہیڈکوارٹر میں ہفتہ میں ہر بدھ وار نجکاری کے خلاف تالہ بند ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس روز سارے دفاتر میں تالہ بندی کی جارہی ہے اور فیسکو ملازمین کی بڑی تعداد ریجنل ہیڈ […]

اپریل 21, 2015 ×

فیصل آباد: برطرفیوں کے خلاف سوئی گیس ملازمین کا احتجاج

| رپورٹ: PTUDC فیصل آباد | فیصل آباد سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کی جانب سے کمپنی کے لائین لاسز بڑھنے پر ملازمین کو برطرف کرنے کے خلاف ملازمین کی تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس ملازمین کی یونین کے مرکزی سینئرنائب صدر ندیم ورک […]

اپریل 21, 2015 ×
امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کا مطلب کیا ہے؟

امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کا مطلب کیا ہے؟

| تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: حسن جان | جمعرات 2 اپریل کو ایران اور دنیا کے طاقتور ترین سامراجی ممالک نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ابتدائی معاہدے کے خاکے پر دستخط کیے۔ اس میں ایران پر امریکہ، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی طرف سے عائد […]

اپریل 21, 2015 ×
کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

| تحریر: پارس جان | ایک دفعہ پھر کراچی تمام متجسس نظروں اور ’سنجیدہ‘ علمی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر صحافت کے بازار میں ’آپریشن‘ نام کا چورن بہت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ یمن میں انسانی لاشوں کی تجارت کے […]

اپریل 20, 2015 ×
لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

| تحریر: لال خان | مسئلہ کشمیر ایک ایسا زخم بن چکا ہے جس کا علاج تو درکنار، برصغیر کے حکمران اسے بار بار کرید کر پورے خطے کو اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔ یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کا مقصد یہاں کے ڈیڑھ ارب انسانوں […]

اپریل 20, 2015 ×
لڑکھڑاتی ریاستوں کی بوکھلائی جارحیت

لڑکھڑاتی ریاستوں کی بوکھلائی جارحیت

اداریہ جدوجہد:- اسلام آباد میں منعقد ہونے والے’’کالعدم‘‘ اور غیر کالعدم بنیاد پرست جماعتوں کے اجلاس میں یمن پر پارلیمنٹ کی قراردار کی مذمت کرتے ہوئے ’’اہل سنت والجماعت‘‘ (سپاہِ صحابہ) کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اگر سعودی عرب کی طرف سے […]

اپریل 18, 2015 ×
نجکاری کے خلاف سیالکوٹ میں واپڈا دفاتر کی تالہ بندی

نجکاری کے خلاف سیالکوٹ میں واپڈا دفاتر کی تالہ بندی

| رپورٹ: بابر پطرس | پورے ملک میں واپڈا ہائیڈرویونین کی کال پر سیالکوٹ میں بھی محنت کش واپڈا دفاتر کی ہفتہ وار مکمل تالہ بندی اور دفاتر کے باہر دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے وفد سے بات کرتے ہوئے بلنگ ڈیپارٹمنٹ کے […]

اپریل 16, 2015 ×
سوئی ناردرن گیس: ایم ڈی عارف حمید کی عیاشیاں اور محنت کشوں کے حالات

سوئی ناردرن گیس: ایم ڈی عارف حمید کی عیاشیاں اور محنت کشوں کے حالات

| رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ | محکمہ سوئی ناردرن گیس کے ملازمین نے اپنے ایم ڈی عارف حمید اور انتظامیہ کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات کی جدوجہد شروع کی ہے۔ اس سلسلے میں PTUDC کے وفد نے اظہار یکجہتی کے لئے سیالکوٹ میں […]

اپریل 16, 2015 ×
کراچی: جناح ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال اور حکومت کی ہڈدھرمی

کراچی: جناح ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال اور حکومت کی ہڈدھرمی

| رپورٹ: PTUDC کراچی | مورخہ 25 جنوری 2015ء کو جناح ہسپتال کراچی کے پیرا میڈیکل سٹاف نے ہڑتال کی تھی۔ یہ ہڑتال ایک دم سے نہیں ہوئی بلکہ یہ اظہار تھا اس غم و غصے کا جو ان محنت کشوں کے دلوں میں حکمرانوں کی غلط اور مزدور دشمن […]

اپریل 16, 2015 ×
کراچی: میٹرو پولیٹن سٹیل کارپوریشن کی بربادی اور محنت کشوں کے حالات

کراچی: میٹرو پولیٹن سٹیل کارپوریشن کی بربادی اور محنت کشوں کے حالات

| رپورٹ: PTUDC کراچی | میٹروپولیٹن سٹیل کارپوریشن (MSC) ایک سرکاری ادارہ تھاجس میں 1200 مزدور کام کرتے تھے۔ 1992ء میں نواز شریف کی حکومت نے اس ادارے کو اونے پونے داموں سکندر جتوئی (شاہ زیب کے قتل میں ملوث شاہ رخ جتوئی کا باپ) کو فروخت کر دیااور اس […]

اپریل 16, 2015 ×

ملتان: واٹر مینجمنٹ کارکنان کو مستقل نہ کرنے پر کام چھوڑ ہڑتال

| رپورٹ: ندیم پاشا | واٹر مینجمنٹ ایمپلائز یونین کے زیراہتمام 10 سا ل سے کنٹریکٹ پر کا م کرنے والے ملازمین کو ریگولر نہ کئے جانے پر کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا۔ اسی سلسلہ میں آج پریس کلب ملتان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ […]

اپریل 16, 2015 ×
انسان کی قوت محرکہ؟

انسان کی قوت محرکہ؟

| تحریر: لال خان | سرمایہ داری کے عذر خواہ اکثر یہ توجیح پیش کرتے ہیں کہ ’’ترقی‘‘ کے لیے پیسے کا لالچ اور مقابلہ بازی ضروری ہیں۔ اس فلسفے کے مطابق اساتذہ کی تدریس، لکھاریوں کی تحریر، صحافیوں کی رپورٹنگ، ڈاکٹروں کی مسیحائی، انجینئرز کی تعمیرات، کسانوں کی محنت […]

اپریل 16, 2015 ×
تربت میں محنت کشوں کے قتل عام کے خلاف ملک گیر احتجاج

تربت میں محنت کشوں کے قتل عام کے خلاف ملک گیر احتجاج

بلوچستان میں ایک طرف ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم ہے تو دوسری طرف مختلف پراکسی گروہوں کے آپسی ٹکراؤ میں بے گناہ محنت کشوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ ایسا ہی ایک اندوہناک واقعہ 11اپریل کو تربت میں پیش آیا جہاں روزی کمانے کے لئے گھر بار چھوڑ کر […]

اپریل 15, 2015 ×
بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

| تحریر: لال خان | بلوچستان کے ضلع تربت میں 20 دیہاڑی دار مزدوروں کا بہیمانہ قتل اس سفاک درندگی کی ہی کڑی ہے جس نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرکارکی مالی امداد ان غریب محنت کشوں کو واپس لا سکتی ہے نہ ہی اس […]

اپریل 14, 2015 ×

لسبیلہ: اریگیشن اینڈ پاور ایمپلائز یونین حب کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC کراچی | 9 اپریل بروز جمعرات لسبیلہ پریس کلب حب میں اریگیشن اینڈ پاور ایمپلائز یونین حب نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری میں تاخیر کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ایک روز قبل 8 اپریل کو یونین کے زونل صدر عبدلواحد مینگل اور چیئرمین […]

اپریل 13, 2015 ×