ایم کیو ایم کی ٹوٹ پھوٹ
درمیانے طبقے کا پس منظر رکھنے والے نودولتی مہاجر رہنما خود کو ریاست کی حاکمیت کے لئے ناگزیر سمجھنے کی غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے تھے۔
درمیانے طبقے کا پس منظر رکھنے والے نودولتی مہاجر رہنما خود کو ریاست کی حاکمیت کے لئے ناگزیر سمجھنے کی غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے تھے۔
جس سوچ نے اس وحشت اور درندگی کو جنم دیا ہے اسکی بنیادوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
نہ صرف معیاری بلکہ مقداری حوالے سے بھی یہ ایک تاریخی سکول ثابت ہوا۔
تاریخ بہت کفایت شعار ہوتی ہے اور ٹرمپ کے خلاف نفرت سارے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نفرت میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
ایسے قبائل جن میں نسلوں سے دشمنیاں بھی چل رہی تھیں ایک دوسرے کی قتل وغارت کی تاریخ پائی جاتی ہیں ان کی نئی نسل کو نقیب اللہ کے اس بہیمانہ قتل نے ایک یکجہتی میں پرو دیا ہے۔
جس آگ میں کشمیر کے نوجوانوں اور محنت کشوں کا لہو جل رہا ہے، سامراجی منافع خوری، برصغیر کے حکمرانوں کا تسلط اور مالیاتی مفادات کی تکمیل اسطرح سے بہتر ہو رہی ہے۔
انسان کی لاکھوں سالوں کی محنت اور کاوش سے معرض وجود میں آنے والے یہ پیداواری ذرائع سرمائے کی بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔
مورخہ 26 جنوری کو راولاکوٹ آفس طبقاتی جدوجہد میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔
سکول مجموعی طور پردو سیشنز ’عالمی اور ملکی صورتحال‘ اور ’ریاست اور انقلاب‘ پر مشتمل تھا۔
افغانستان کو سب عالمی اور علاقائی سامراجی گدھ نوچ رہے ہیں۔ کوئی ’تعمیر نو‘ کے نام پر یہ کھلواڑ کر رہا ہے تو کوئی منشیات کے کالے دھن پر پلنے والی جہادی پراکسیوں کی براہِ راست پشت پناہی کر رہا ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ بالخصوص ضیاالحق کے دور سے جمعیت کو ریاست اور انتظامیہ کے کچھ حصوں کی پشت پناہی ہمیشہ حاصل رہی ہے۔
مقررین نے کہا کہ منّو بھائی ایک غیر طبقاتی سماج کے قیام کے لیے ہر وقت کوشاں تھے۔ بائیں بازو اور سوشلسٹ نظریات سے ان کی جڑت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔
مورخہ 21 جنوری اتوارکو حسن ابدال کے علاقہ جلو میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر کامریڈ ابرار کے بڑے بھائی اظہار ہیسبانی، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے صوبائی صدر کامریڈ انور پنہور اور بے روزگار نوجوان تحریک کے رہنما اعجاز بگھیو نے خطاب کیا۔
ایک روزہ ایریا مارکسی سکول مورخہ 20 جنوری پلندری جدوجہد آفس میں منعقد ہوا۔