افسانہ: پانی کا درخت
مصنف: کرشن چندر:- جہاں ہمارا گاؤں ہے اس کے دونوں طرف پہاڑوں کے روکھے سو کھے سنگلاخی سلسلے ہیں۔مشرقی پہاڑوں کا سلسلہ بالکل بے ریش وبرودت ہے۔اس کے اندر نمک کی کانیں ہیں۔
مصنف: کرشن چندر:- جہاں ہمارا گاؤں ہے اس کے دونوں طرف پہاڑوں کے روکھے سو کھے سنگلاخی سلسلے ہیں۔مشرقی پہاڑوں کا سلسلہ بالکل بے ریش وبرودت ہے۔اس کے اندر نمک کی کانیں ہیں۔
کامریڈ لال خان یکم جون 2012کو نشر ہونے والے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بجٹ 13-2012ء اور پاکستان کی معیشت پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
تحریر : ایلن ووڈز:- (ترجمہ : آدم پال) تغیر کا دور ’’مارکس سروینٹیز اور بالزاک کو باقی تمام ناول نگاروں سے زیادہ پسند کرتا تھا۔ ڈان کیخوٹے میں اسے پرانی رسمی شجاعت آخری سانسیں لیتی ہوئی نظر آئی جس کا ابھرتے ہوئے بورژوا سماج میں مذاق اْڑایا جاتا تھا۔‘‘
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) مالی سال2012-13ء کا غیر معمولی حد تک سرمایہ دارنواز بجٹ جس میں امیروں کے لیے بڑے پیمانے پر ٹیکس میں چھوٹ اور مراعات شامل ہیں، محنت کش طبقات کے لیے ایک دھوکہ اور پھندا ہے۔
رپورٹ: نجیب کشمیری:- 31مئی کی شام بد ترین غیر اعلانیہ لوڈ شڈنگ کے خلاف چانڈکا میڈیکل کالج کے طلباء سراپا احتجاج بن گئے اور کالج گیٹ کے سامنے سے گزرنے والی روڈ بلاک کر دی۔
رپورٹ:کامریڈ نذر مینگل:- صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محنت کشوں کی مختلف تنظیمیں اپنے اپنے مطالبات کے لئے سخت احتجاج پر ہیں۔
کامریڈ لال خان لاہور میں ہونے والی مارکسسٹوں کی ایک میٹنگ میں ’’سرمایہ داری کے عالمی بحران اور پاکستان کی صورتحال‘‘ پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
تحریر:PTUDCفیصل آباد:- فیصل آباد الائیڈ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔مزدوروں نے ہڑتال کا آغاز چوک اکبر آباد سے الائیڈ موڑ تک ریلی نکال کر کیا۔
تحریر:PTUDC:- (ترجمہ: عمران کامیانہ) 21مئی کو بروز سوموار کامریڈ ابراہم ریواس کو قتل کرنے کی ایک ناکام کاشش کی گئی۔
حکمران طبقات صرف ریاستی طاقت کے زور پر حکمرانی نہیں کرسکتے۔ بلکہ ریاستی تشدد ان کا آخری حربہ ہوتا ہے کیونکہ محنت کش جب ریاست کو شکست دے دیتے ہیں تو پھر انقلاب کو روکا نہیں جاسکتا۔
تحریر:عیسیٰ الجزائری:- (ترجمہ :اسدپتافی) منگل22مئی کو کینیڈا نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی سول نافرمانی کا تجربہ کیا۔
تحریر:PTUDCفیصل آباد:- 02جون بروز ہفتہ فیصل آباد الائیڈ ہسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف نے پنجاب حکومت کی جانب سے سروس سٹرکچر کے عدم نفاذ کے خلاف ہڑتال اور ہسپتال کے احاطے میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا گیا۔
تحریر: عمران کامیانہ:- سال 2012-13کا ’’جمہوری‘‘ بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔بڑے بڑے محل نما ائر کنڈیشنڈ دفاتر میں بیٹھے پینٹ کوٹ اور ٹائی میں ملبوس انسان نما ’’معیشت دانوں‘‘ نے جھوٹ، فریب اور بے شرمی کے اس پلندے کی تیاری میں کافی محنت کی ہوگی۔
تحریر: PTUDC فیصل آباد:- فیصل آباد کے پاور لوم ورکرز ایک لمبے عرصے سے اجرتوں میں اضافے ،کارخانوں میں کام کے ماحول میں بہتری، سوشل سیکورٹی کارڈ کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔