وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار
[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اسدپتافی] شاویز کی خرابی صحت کو بہانہ بنا کر وینزویلا کے حکمران طبقات اور سامراج نے بولیویرین انقلاب کو کمزورکرنے کی اپنی مہم کو اور بھی تیز کردیاہے جس سے محنت کش طبقے اور غریبوں کا غم و غصہ پھٹنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔