افسانہ: ڈھولکیا
[تحریر :عاطف جاوید، راجن پور] رات کی تاریکی میں جھینگر کی آواز ماحول کی ہولناکی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔ چاند کی نیلگوں روشنی تنگ گلیوں کی تاریکیوں سے چھن کر آتے آتے اپنی آب و تاب کہیں راستے میں ہی کھو چکی تھی۔ گلی کے عین نکڑ پر […]