تازہ

لاہور: پنجاب حکومت کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال مسمار کرنے کا ظالمانہ فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال مسمار کرنے کا ظالمانہ فیصلہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] پنجاب حکومت نے لاہور میں واقع 70 سال پرانے 250 سے زائد بستروں پر مشتمل زچہ و بچہ کے لیے مخصوص لیڈی ولنگٹن ہسپتال کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس ہسپتال میں ہر روز 70 سے زائد بچوں کی پیدائش ہوتی ہے جبکہ […]

جنوری 25, 2014 ×
کہیں کوئی آ نہ جائے!

کہیں کوئی آ نہ جائے!

[تحریر: لال خان] ملک میں بڑھتے ہوئی دہشت گردی کے ساتھ ریاست کے مختلف ادارے اپنی ناکامی اور بے بسی کو چھپانے کے لئے ’’سخت گیری‘‘ کا ناٹک بڑھاتے چلے جارہے ہیں۔ پولیس کے بڑھتے ہوئے ناکوں سے لے کر اہم شخصیات کے سیکیورٹی پروٹوکول میں سختی تک، عوام پر […]

جنوری 25, 2014 ×
ملتان: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

ملتان: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

[رپورٹ:کامریڈ ہمایوں] پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی جانب سے نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں بختیار لیبرہال ملتان کے سامنے واپڈا کے محنت کشوں نے نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے غلام رسول، سجاد بلوچ، عمران قریشی، ملک سعید، چوہدری خالد، […]

جنوری 25, 2014 ×
راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

[رپو رٹ: راجہ عمران] کسی بھی ادار ے کی نجکاری کے خلاف مشترکہ جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آاباد کی ٹریڈیونین و ایسوسی ایشن فروری سے احتجا ج کاآاغاز کر رہی ہیں۔ یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نجکاری کا عمل رک […]

جنوری 25, 2014 ×
کوٹ ادو: ٹی ایم اے ملازمین کی افسران کے ظالمانہ رویے کیخلاف ہڑتال

کوٹ ادو: ٹی ایم اے ملازمین کی افسران کے ظالمانہ رویے کیخلاف ہڑتال

[رپورٹ: علی اکبر] ٹی ایم اے یونین نے ایڈمنسٹریٹر کے ظالمانہ رویے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل ٹی ایم اے کوٹ ادو کی سی بی اے یونین کے صدر اقبال بھٹی اور جوائنٹ سیکریٹری حمید اختر نے ٹی ایم اے کے ملازمین اور ادارے […]

جنوری 24, 2014 ×
یورپ: برداشت، بغاوت اور انقلاب

یورپ: برداشت، بغاوت اور انقلاب

[تحریر: لال خان] 2014ء میں پہلی جنگ عظیم کو سو سال مکمل ہوجائیں گے۔ سامراجی قوتوں کے مابین اس خونی تصادم میں کم از کم ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ لقمہ اجل بنے تھے۔ حکمران طبقے کے دانشور عام طور پر جنگوں اور تنازعات کو انسان کی جبلی جارحیت کا […]

جنوری 24, 2014 ×
جمہوریت کی کٹھنائیاں

جمہوریت کی کٹھنائیاں

[تحریر:لال خان] اس ملک کی اشرافیہ اور ان کی نمائندگی کرنے والے دانشور پچھلی کئی دہائیوں سے جمہوریت اور آمریت کی بحث کرتے چلے آرہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں اخبارات کی شہ سرخیوں کی زینت بننے والے پرویز مشرف کے نام نہاد ٹرائل نے اس بحث کو ایک بار پھر […]

جنوری 22, 2014 ×
سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

بیسویں صدی کے عظیم مارکسسٹ فلاسفر، بالشویک انقلاب کے قائد اور تمام عمر سامراجیت کے خلاف عالمگیر سوشلسٹ انقلاب کی جنگ لڑنے والے محنت کش طبقے کے انتھک سپاہی کامریڈ ولادیمیر لینن کی 90ویں برسی کے موقع پر ہم ان کی شہرہ آفاق کتاب ’’سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل‘‘ […]

جنوری 21, 2014 ×
عالمی تناظر 2014ء

عالمی تناظر 2014ء

طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس 8-9 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی دوسری مجوزہ دستاویز ’’عالمی تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔

جنوری 21, 2014 ×
مذہبی درندگی۔۔۔آخر کب تک؟

مذہبی درندگی۔۔۔آخر کب تک؟

[تحریر: لال خان] 19 جنوری کو بنوں میں ہونے والے بم دھماکے میں ایف سی کے 22 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ 15 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 20 جنوری کی صبح راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب آر اے بازار میں بم دھماکے سے تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے […]

جنوری 20, 2014 ×
PTUDC کراچی کے صدرکامریڈ کرامت حسین ہم سے بچھڑ گئے

PTUDC کراچی کے صدرکامریڈ کرامت حسین ہم سے بچھڑ گئے

[تحریر: پارس جان] کامریڈ کرامت بھی گزر گئے۔ طویل اور ان تھک جدوجہد کا ایک اور باب بند ہو گیا۔ اس نئے زخم نے کتنے ہی پرانے اور ادھ بھرے زخموں کو ہرا بھرا کر دیا۔ جس پر ہمیں ناز تھا وہ قوتِ برداشت جیسے یکدم بے وفا ہو گئی۔ […]

جنوری 19, 2014 ×
حیدرآباد : این ٹی ایس ٹیسٹ پاس امیدواروں کی آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

حیدرآباد : این ٹی ایس ٹیسٹ پاس امیدواروں کی آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

[رپورٹ: حاجی شاہ] این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے بیروزگار نوجوانوں نے آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف مورخہ 15 جنوری 2014ء کو اولڈکیمپس حیدرآباد سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا ، جس میں سندھ کے مختلف اضلع سے نوجوانوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں […]

جنوری 18, 2014 ×
سامراجی جارحیت کی غارت گری

سامراجی جارحیت کی غارت گری

[تحریر: لال خان] جوں جوں افغانستان سے نیٹو فوجوں کے جزوی انخلا کا وقت قریب آرہا ہے، پاکستان میں سول سوسائٹی کے لبرل دانشوروں اور سیکولر سیاستدانوں کی جانب سے امریکی سامراج کے ’’نسبتاً ترقی پسند‘‘ ہونے کا شور شرابا بھی بڑھتا جارہا ہے۔ کرہ ارض کی سب رجعتی اور […]

جنوری 18, 2014 ×
سوشلزم اور ریاست

سوشلزم اور ریاست

ٹراٹسکی کی کتاب ’’انقلاب سے غداری‘‘ سے اقتباس

جنوری 16, 2014 ×
’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا کھلواڑ

’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا کھلواڑ

[تحریر: لال خان] طالبان کے ساتھ ’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا معاملہ سٹینڈ پر کھڑے اس سائیکل کے مانند ہے جس کا پہیہ تو گھوم رہا ہے لیکن باقی سب کچھ ساکت ہے۔ ’’اچھے طالبان‘‘ اور ’’برے طالبان‘‘ کی بے معنی اصطلاحات ایک بار پھر استعمال کی جارہی ہیں۔ یہاں ’’اچھائی‘‘ […]

جنوری 15, 2014 ×