یوتھ

خانسپور میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

خانسپور میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ: وقاص ملک | پروگریسویوتھ الائنس (PYA) کے زیراہتمام مورخہ 30 اور 31 مئی کودو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد خانسپور میں کیا گیا۔ سکول میں شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ پہلے دن کے پہلے سیشن کا موضوع ’’بین الاقوامی تناظر‘‘ تھا جسے سدرہ […]

جون 7, 2015 ×
کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA کراچی | مورخہ 31 مئی بروز اتوارکراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا پہلا سیشن ’’ایران جدید تاریخ اور تناظر‘‘ پر تھا جس کو چیئر ماجد میمن نے کیا اور فارس راج نے لیڈ آف دی۔ فارس راج نے پہلوی خاندان کی […]

جون 2, 2015 ×
باغ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

باغ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

| رپورٹ: حارث قدیر | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کے ضلعی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر بشارت علی نے کہا کہ جموں کشمیر این ایس ایف اس خطے کی وہ واحد قوت ہے جو حقیقی اپوزیشن کا کردار اداکرتے ہوئے درست سائنسی نظریات پرنوجوانوں،محنت کشوں کے […]

مئی 9, 2015 ×
کوئٹہ: ثور انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

کوئٹہ: ثور انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: نہال خان | 27 اپریل بروزسوموار افغان ثور انقلاب کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’ویخ زلمیاں‘ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے کثیر تعداد میں خواتین و حضرات، طلبہ اور نوجوانوں […]

اپریل 30, 2015 ×

ہجیرہ: ڈگری کالج کی تعمیر نہ ہونے پر سینکڑوں طلبہ کا احتجاج

| رپورٹ: فیضان عزیز، JKNSF کالج یونٹ | کشمیر میں آنے والے زلزلے کے باعث یہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی جسکے بعد بحالی کے نام پر اربوں روپے کے فنڈ حکومت اور بیوروکریسی نے ہڑپ لیے۔ تعلیمی ادارے، سڑکیں، ہسپتال اور دیگر کنسٹرکشن آج بھی خستہ حالی کا […]

اپریل 21, 2015 ×
ملتان: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

ملتان: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

| رپورٹ: ندیم پاشا | ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جیل روڈ ملتان پر دھرنا دیا گیا اور کئی گھنٹے روڈ بلاک رکھا گیا۔ احتجاجی ریلی کا آغاز نشتر ہسپتال کے مین گیٹ سے کیا گیا، احتجاجی ریلی کے مظاہرین فلک شگاف نعرے لگاتے […]

اپریل 11, 2015 ×
فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا

فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا

| رپورٹ: PTUDC فیصل آباد | 9 اپریل کو ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے سامنے 2 گھنٹے احتجاجی دھرنا دیا، روڈ بلاک رکھی گئی، قائدین نے پنجاب حکومت کی بے حسی اورنااہلی کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شہبازشریف کی غنڈہ گردی کیخلاف پرجوش نعرہ بازی ہوئی۔ […]

اپریل 11, 2015 ×
ملتان: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

ملتان: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

| رپورٹ: نادرگوپانگ | ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی کال پرپنجاب کے دوسرے شہروں کی طرح ملتان میں بھی جیل روڈ کوبلاک کیااوردھرنا دیاگیا۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین پنجاب ڈاکٹر مظہر چوہدری، صدر ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ملتان ڈاکٹرکبیر، سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ریاض، سینئر وائس پریزیڈنٹ حسن […]

اپریل 2, 2015 ×

راولپنڈی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ملازمین کا جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

| رپورٹ: چنگیز ملک | ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینکڑوں ملازمین نے جبری برطرفیوں کے خلاف 3 مارچ بروز منگل فاؤنڈیشن ہسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔ ملازمین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس مظاہرے میں سکیورٹی پر معمور […]

مارچ 5, 2015 ×
کشمیر: ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جے کے این ایس ایف کی یونٹ سازی

کشمیر: ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جے کے این ایس ایف کی یونٹ سازی

| رپورٹ : فیضان عزیز | مورخہ 28 فروری 2014ء کو ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج گراونڈ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس سے JKNSF کے مرکزی چیف آرگنائزر تنویر انور، ضلعی چیئرمین التمش تصدق، مرکزی ایڈیٹر عزم دانیال عارف، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری وقار […]

مارچ 5, 2015 ×
لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: ولید خان | اپنے حقوق اور گزشتہ دنوں دو ڈاکٹروں کے سفاک قتل کے خلاف شروع کی جانے والی تحریک کے سلسلے میں 25 مارچ 2015ء کو گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گنگا رام ہسپتال اور لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے ینگ […]

فروری 26, 2015 ×
پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

| رپورٹ: ولید خان | کچھ ہفتے قبل پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر معاشی استحصال، سینئر ڈاکٹروں کی عدم توجہ اور حکومت پنجاب کی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جو پشاور سانحہ کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گیا۔ اب دوبارہ […]

فروری 25, 2015 ×
راولپنڈی: JKNSFکا برانچ کنونشن

راولپنڈی: JKNSFکا برانچ کنونشن

| رپورٹ: واجد اصغر | JKNSF راولپنڈی برانچ کا کنونشن مورخہ 21 فروری کو رالشمس ہال صدر راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا عنوان ’’نوجوان اورکشمیر کا مستقبل‘‘ تھا جس کی صدارت این ایس ایف کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین سٹڈی سرکل […]

فروری 25, 2015 ×
کراچی: بے روزگار نوجوان تحریک کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کراچی: بے روزگار نوجوان تحریک کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

| رپورٹ: ظہیر | آج کے اذیت ناک دور میں سرمایہ داری بنی نو ع انسان پر بہت سے ظلم ڈھا رہی ہے مگر بیروزگاری ایک ایسی اذیت ہے جس کے نفسیاتی زخم بہت گہرے ہیں۔ مورخہ 15 فروری کو سچل گوٹھ کراچی میں بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر […]

فروری 22, 2015 ×
مظفرآباد: مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر ریلی اور کنونشن

مظفرآباد: مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر ریلی اور کنونشن

| رپورٹ: JKNSF مظفر آباد | شہید کشمیر مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی 11 فروری کومظفر آباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر انتظام منائی گئی۔ اس موقع پر ڈگری کالج سے غربت، بیروز گاری، مہنگائی، دہشت گردی، لوڈشیڈنگ، طلبہ یونین پر عائد پابندی، سامراجی […]

فروری 15, 2015 ×