خبریں

ڈاکٹر معروف وینس صدر وائی ڈی اے فیصل آباد کا انٹرویو

ڈاکٹر معروف وینس صدر وائی ڈی اے فیصل آباد کا انٹرویو

اہتمام: رضوان اختر، ارتقاء قادر:- پنجاب بھر میں ڈاکٹرز سروس سٹرکچر جاری کروانے کے لئے پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ فیصل آباد میں YDA کے ڈا کٹرز بھی احتجاج کا حصہ ہیں۔

جون 25, 2012 ×
راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

رپورٹ: حارث قدیر:- جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ عالمی صورتحال اور سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کے پیش نظر کشمیر کی قومی آزادی کے حصول کا طبقاتی بنیادوں اور سوشلسٹ انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔

جون 22, 2012 ×

گوجرانوالہ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین کا ینگ ڈاکٹرز کیساتھ اظہار یکجہتی

رپورٹ: علی بیگ:- گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوردیگر میں YDA کے ممبران نے اپنے سروس سٹرکچر اور دیگر مطالبات کے لئے اپنی ہڑتال جاری رکھی۔

جون 21, 2012 ×
خانیوال میں لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، اصل حقائق

خانیوال میں لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، اصل حقائق

رپورٹ: کامریڈ ریحان، PTUDCخانیوال:- جیسے کہ ایک چینی کہاوت ہے کہ جب سوئی ہوئی عورت جاگتی ہے تو پہاڑ ہل جاتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورتحال 17 جون 2012ء اتوار کے دن خانیوال شہر میں بنی جب سینکڑوں خواتین نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ 

جون 21, 2012 ×
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی میں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی میں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

تحریر: انقلابی کونسل ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد:- 17جون کوفیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں 20 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کے خلاف رات 8:30 بجے طلبا،یونیورسٹی انتظامیہ اور حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ہاسٹلوں سے باہر نکل آئے۔

جون 19, 2012 ×
کراچی میں ایک روزہ مارکسی اسکول

کراچی میں ایک روزہ مارکسی اسکول

رپورٹ: عالم ایوب:- 17جون بروز اتوارکو ملیرآفس کراچی میں مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔پہلا سیشن جوکہ عالمی تناظر پر تھا جس پرکامریڈ پارس جان نے لیڈ آف دی۔

جون 19, 2012 ×
پاکستان میں طلبہ سیاست کی تاریخ و تناظر

پاکستان میں طلبہ سیاست کی تاریخ و تناظر

| تحریر : لال خان | طلبہ کسی بھی معاشرے کا کوئی مخصوص طبقہ یا مستقل سماجی پرت نہیں ہوتے۔ یہ مختلف طبقات سے آتے ہیں اور ان کی زندگی کا یہ عہد جب نوجوانی سے جوانی میں داخل ہورہا ہوتا ہے شاید ان کی عمر کا سب سے خوشگوار […]

جون 19, 2012 ×
ڈویژنل صدر پنجاب پیرامیڈکس الائنس فیصل آباد میاں طارق کا انٹرویو

ڈویژنل صدر پنجاب پیرامیڈکس الائنس فیصل آباد میاں طارق کا انٹرویو

اہتمام: کامریڈ ارتقا:- گزشتہ دنوں پنجاب بھر میں پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں شاندار جدوجہد کی۔ پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے دیئے گئے۔

جون 17, 2012 ×

صادق آباد میں درزی یونین کی تحریک کی کامیابی

جون 16, 2012 ×

ہائیڈرو یونین واپڈا میں بطور سی بی اے بحال

رپورٹ: جاوید ملک (قصور):- این آئی آر سی کے جج شوکت نواز گورایہ کی طرف سے واپڈا ہائیڈروالیکٹرک یونین کی تنظیمی حیثیت کو ختم کرکے ’پیغام‘ کو سی بی اے بنانے کا جو فیصلہ صادر کیا گیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس فیصلے کو معطل کرکے ہائیڈروالیکٹرک یونین کو […]

جون 15, 2012 ×
صادق آباد میں درزی یونین کی تحریک

صادق آباد میں درزی یونین کی تحریک

رپورٹ: قمر الزماں خاں:- صادق آباد میں درزی موومنٹ کی تحریک تیسرے دن بھی جاری، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ٹیلرنگ شاپس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

جون 15, 2012 ×

گوجرانوالہ میں ’وائی ڈے اے‘ کا ضلعی کنونشن، 18جون کی ہڑتال کی پر زور حمایت

مطالبات کی منظوری تک ننگے پاؤں نوکری کروں گا: ڈاکٹر کاشف بلال صدر YDAگوجرانوالہ، وزیراعلیٰ، وزرا اور بیوروکریٹ اپنا علاج مقامی سرکاری ہسپتالوں سے کروانے کے پابند کیے جائیں : آدم پال، PMAسروس اسٹرکچر کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے: ڈاکٹر تحسین مظہر شیخ صدر پی ایم اے گوجرانوالہ،

جون 14, 2012 ×
مزدور یونین (سی بی اے) فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی صادق آباد کی تقریبِ حلف برداری

مزدور یونین (سی بی اے) فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی صادق آباد کی تقریبِ حلف برداری

رپورٹ۔غفارمہرماچھی گوٹھ ‘صادق آباد:- مورخہ 13جون 2012ء کو فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی گیٹ نمبر 3کے سامنے نئی بننے والی یونین مزدور یونین CBAفاطمہ فرٹیلائیزرپیگنگ اینڈ لوڈنگ کنٹریکٹرز کی تقریب حلف برداری ہوئی۔

جون 14, 2012 ×
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا سروسز ہسپتال لاہور میں کنونشن، ہڑتال کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا سروسز ہسپتال لاہور میں کنونشن، ہڑتال کا اعلان

مئی میں شائع کیا گیا لیف لیٹ رپورٹ: PTUDC لاہور:- 13جون کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) پنجاب نے سروسز ہسپتال لاہور میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا جس میں پورے پنجاب سےYDA کے نمائندوں اور YDA کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔

جون 14, 2012 ×

جمعیت کی غنڈہ گردی کے خلاف پی ایس ایف کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں احتجاج

رپورٹ :انعم پتافی:- 11جون کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گزشتہ عرصے میں بنیاد پرست تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کی انتظامیہ کی پشت پناہی میں چلی آ رہی غنڈہ گردی کے خلاف پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا نے احتجاج کیا۔

جون 13, 2012 ×