ویڈیو:گدوتھرمل پاوراسٹیشن میں مزدوروں کے خون کی ہولی
کہاں ہے پاکستان کا ’’آزاد میڈیا‘‘؟ کہاں ہے منصفی کا ڈھونگ رچانے والی عدلیہ؟
کہاں ہے پاکستان کا ’’آزاد میڈیا‘‘؟ کہاں ہے منصفی کا ڈھونگ رچانے والی عدلیہ؟
رپورٹ: اویس قرنی:- سوات ایسی جگہ ہے جو لوگوں کے لئے طالبان اور مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے جانی جاتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پہلے طالبان اور مذہبی انتہا پسندوں کی آماجگاہ رہی ہے۔
کامریڈ آدم پال مینگورہ سوات میں ہونے والے تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول کا سم اپ کرتے ہوئے اختتامی الفاظ ادا کر رہے ہیں۔
رپورٹ: PTUDC لاہور:- ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی ہڑتال نے ایک لمبے عرصے کے بعد پنجاب حکومت کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں۔ ریاست اپنے مختلف اداروں جن میں پولیس، فوج اور حکمرانوں کے دلال میڈیا کو ڈاکٹرز کے خلاف استعمال کے باوجود یہ ہڑتال ختم کرنے میں ناکام […]
ارسلان غنی برطانیہ کی اول نمبر کی کیمبرج یونیورسٹی کی گریجوایٹ یونین کے صدر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ وہ کیمبرج کے 12ہزارگریجوایٹ طلبا کی نمائندگی کرتے ہیں جن کی اکثریت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھتی ہے۔
رپورٹ:ٹیپو شفیع ڈوگر، عمران کامیانہ:- لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقعہ اتفاق لائننگ پاؤڈر فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور چھ سے آٹھ ماہ بعد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ اب تک صرف ساہیوال کے گر دو نواح میں اس فیکٹری کی وجہ سے آٹھ سے زیادہ ہلاکتیں ہو […]
تحریر: پارس جان:- ’’جن لوگوں کو سیاست میں دلچسپی نہیں ہے انہیں کسی اور عہد میں پیدا ہونا چاہیے تھا ‘‘ (ایلن ووڈز)
رپورٹ: عمران کامیانہ:- جمعرات 5جولائی کو شام پانچ بجے لبرٹی چوک لاہور پر ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک شاندار احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے کو ینگ ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے منظم کیا گیا تھا۔
رپورٹ: پی ٹی یو ڈی سی لاہور:- اتحادِ اساتذہ پنجاب کے تمام گورنمنٹ کالجوں میں پروفیسروں اور لیکچرار کی تنظیم ہے۔جمعرات 5جولائی کو لبرٹی چوک لاہور میں ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہرے میں اتحادِ اساتذہ کے ایک وفد نے شرکت کی۔
’’میڈیا اور پنجاب حکومت کے زہریلے پراپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہیں‘‘ پی ٹی یو ڈی سی
رپورٹ: PTUDC لاہور:- 03 جولائی کی شام ساڑھے پانچ بجے پنجاب حکومت کے وحشیانہ تشدد اور گرفتاریوں کا شکار ہونے والے ڈاکٹرز کے اہلِ خانہ نے ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر لبرٹی چوک لاہور میں ایک احتجاج کیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔
اہتمام: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین لاہور:- اپنا حق مانگنے پر پنجاب حکومت کے بہیمانہ تشدد کا شکارہونے والے نوجوان ڈاکٹرز کے اہل خانہ پاکستان کے عوام سے کچھ کہنا چاہتے ہیں!
تحریر: آدم پال:- ’’اگر فوج کو عوام سے اتنی محبت ہے تو اپنے سالانہ بجٹ کا نصف صحت کے شعبے کے لئے مختص کر دے‘‘
’’قاتل وزیر اعلیٰ کوہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مریضوں کے قتل کی سر عام سزا دی جائے‘‘
رپورٹ: زاہد بریار:- ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن جو کہ ایک لمبے عرصے سے اپنے مطالبات اور صحت کے نظام کی تبدیلی کے لئے جدوجہد کرتے آرہے ہیں اس سلسلے میں مورخہ 29جون کو سول ہسپتال تا منیر چوک گوجرانوالہ ریلی نکالی گئی۔