ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج
[رپورٹ: عمر شاہد] سروس سڑکچر اور فرسودہ صحت کے نظام کے خلاف ڈاکٹرز کی جدوجہد کے سلسلے میں DHQگوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سخت گرمی کے باوجود بڑی تعداد میں ڈاکٹرز، مریضوں اور مزدور تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔