خبریں

چمبڑ میں پانی کی قلت کے خلاف بھوک ہڑتال

چمبڑ میں پانی کی قلت کے خلاف بھوک ہڑتال

[رپورٹ: کریم لغاری] سندھ بھرمیں پانی کے بحران کے باعث نہ صرف عام آدمی بلکہ بڑے پیمانے پر کسان متاثر ہورہے ہیں۔ اسی سلسلے میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے 6 جون سے 9 جون تک  چمبڑ شہر میں پانی کے شدیدبحران کے خاتمے کے لئے  بھوک […]

جون 15, 2013 ×
راولاکوٹ: ترکی میں اردگان حکومت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

راولاکوٹ: ترکی میں اردگان حکومت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: حارث قدیر] راولاکوٹ شہر میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین اور جے کے این ایس ایف کے کامریڈز نے ترکی میں جاری محنت کشوں اور نوجوانوں کی انقلابی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اردگان حکومت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ترکی […]

جون 14, 2013 ×
مظفرآباد میں غیر جریدہ ملازمین کا احتجاج

مظفرآباد میں غیر جریدہ ملازمین کا احتجاج

[رپورٹ: کامریڈ نواز] 23مئی کو تنظیم غیر جریدہ کی کال پرآزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں آئندہ پیش ہونے والے بجٹ میں تنخواہوں اور دیگر مراعات میں کٹوتیوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔

مئی 24, 2013 ×
نیسلے خانیوال میں یوم مئی 2013ء کے موقع پر ریلی

نیسلے خانیوال میں یوم مئی 2013ء کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: ذیشان شہزاد] دنیا بھر کے محنت کشوں کے شانہ بشانہ Nestle  کبیر والہ اور ٹی فیکٹری Unilever کے مزدوروں نے بھی یکم مئی 2013ء کے موقع پر ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا جس میں 1500 سے زائد مزدوروں نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت محمد حسین بھٹی (صدر […]

مئی 15, 2013 ×
اعوان سپورٹس سیالکوٹ میں انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف مزدور تحریک کا آغاز

اعوان سپورٹس سیالکوٹ میں انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف مزدور تحریک کا آغاز

[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] سیالکوٹ میں سپورٹس کا سامان تیار کرنے والی عالمی شہرت یافتہ فیکٹری میں انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف محنت کشوں نے PTUDC کے ساتھ مل کر تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ اعوان سپورٹس میں ایک لمبے عرصہ سے محنت کشوں کا بدترین استحصال کیا جا […]

مئی 14, 2013 ×
مزدور راہنما راجہ ظریف (چیئر مین پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین ضلع اٹک) کا انٹرویو

مزدور راہنما راجہ ظریف (چیئر مین پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین ضلع اٹک) کا انٹرویو

[انٹرویو: شیرجان] راجہ ظریف 9 سال سے یونین میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو رہے ہیں اور محنت کشوں کے حقوق کے لئے سیاست کر رہے ہیں۔

مئی 13, 2013 ×
مظفرآباد میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

مظفرآباد میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: کامریڈ جمیل] یکم مئی کو مزدورں کے عالمی دن کے موقع پر مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپےئن کے زیر انتظام غربت بیروزگاری مہنگائی، لوڈ شیڈنگ دہشت گردی، طبقاتی استحصال اور سرمایہ دارنہ نظام کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی دن 10 […]

مئی 13, 2013 ×

پلندری میں یوم مئی

[رپورٹ: کامریڈ ایاز رحیم] پوری دنیا کی طرح پلندری میں بھی پی ۔ڈبلیو۔ڈی ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مزدور انتہائی جو ش و خروش سے منایا گیا ۔تمام ملازمین اور مزدور تنظیموں نے مشترکہ طور پر ریلی نکالی جس میں تمام مزدورں نے بڑے جو ش و خروش سے […]

مئی 7, 2013 ×
کوئٹہ میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

کوئٹہ میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: سُر گل] پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اداروں سے محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جن مزدور تنظیموں سے محنت کشوں نے شرکت کی ان میں مر ک ایمپلائز یونین، بلوچستان پبلک […]

مئی 7, 2013 ×
محمدپور (ضلع راجن پور) میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

محمدپور (ضلع راجن پور) میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: سکندر گشکوری، محمد پور] محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئی 2013 کے موقع پر محمد پو ر میں ریلی، جلسہ، مشاعرہ اور میوزیکل نائٹ کے رنگوں سے سجی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ضلع بھر سے تمام کامریڈز اور دوسری ترقی پسند تنظیموں کے کار کنان کے […]

مئی 6, 2013 ×
فیصل آباد، ڈسکہ اور گوجرانوالہ میں یوم مئی پر سیمینار اور ریلیاں

فیصل آباد، ڈسکہ اور گوجرانوالہ میں یوم مئی پر سیمینار اور ریلیاں

ملک کے دوسرے شہروں کے طرح مرکزی پنجاب میں بھی محنت کشوں کا عالمی دن پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام انقلابی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

مئی 6, 2013 ×
سندھ بھر میں یومِ مئی کے موقع پر ریلیاں، جلسے اور سیمینار

سندھ بھر میں یومِ مئی کے موقع پر ریلیاں، جلسے اور سیمینار

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سندھ کے مختلف شہروں میں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے زیر اہتمام جلسے، ریلیاں اور سیمیناروں کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 5, 2013 ×
یوم مئی کے موقع پر پشاور اور بنوں میں لیبر سیمینار

یوم مئی کے موقع پر پشاور اور بنوں میں لیبر سیمینار

یوم مئی کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 3, 2013 ×
اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں یوم مئی کی تقریبات

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں یوم مئی کی تقریبات

[رپورٹ: اویس قرنی] دنیا بھر کی طرح شمالی پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی محنت کشوں کا عالمی دن شہدائے شکاگو کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عظم کے ساتھ منایا گیا کہ استحصال سے پاک سوشلسٹ سماج کے قیام تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

مئی 3, 2013 ×
حیدرآباد: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقعے پر ریلی

حیدرآباد: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقعے پر ریلی

[رپورٹ : کامریڈ نثار چانڈیو] حیدرآباد ٹریڈیونین ڈیفنس کمیٹی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئی یوم مزدور کے موقعے پر شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لئے حیدر چوک حیدرآباد سے پریس کلب تک ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہر کے مختلف […]

مئی 2, 2013 ×