خبریں

لیہ: عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف مزدور کانفرنس

لیہ: عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف مزدور کانفرنس

[رپورٹ: کامریڈ ذیشان حیدر] 5 اکتوبر کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی مرکزی قیادت نے لیہ کا دورہ کیا جہاں مختلف مزدور تنظیموں نے ان کا استقبال کیا اور ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ PTUDC کے چیئرمین ریاض حسین لنڈ بلوچ، مرکزی آرگنائزر راشد خالد، وائس چیئرمین کامریڈ […]

اکتوبر 9, 2013 ×
ملتان میں مزدور سیمینار

ملتان میں مزدور سیمینار

[رپورٹ: نادرخان] پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) ملتان کے زیر اہتمام ورکرز سیمینار ملتان لاء کالج آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ سیمینار کا آغاز کرتے ہوئے کامریڈ اسدپتافی نے PTUDC کی مرکزی قیادت کے ملک گیر دورے کے اغراض ومقاصد بیان کئے اور کہا کہ حکمرانوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے […]

اکتوبر 7, 2013 ×
فیصل آباد: مزدور دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف مزدور کانفرنس

فیصل آباد: مزدور دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف مزدور کانفرنس

[رپورٹ: PTUDC فیصل آباد] 4 اکتوبر کو بختیار لیبرہال فیصل آباد میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں PTUDC کے مرکزی چیئرمین کامریڈ ریاض حسین بلوچ، وائس چیئرمین کامریڈ چنگیز، پیپلز لائرز فورم کے مرکزی راہنما الیاس خان […]

اکتوبر 5, 2013 ×
لاہور: ریلوے کی نجکاری کے خلاف لیبر کانفرنس

لاہور: ریلوے کی نجکاری کے خلاف لیبر کانفرنس

’’ریلوے حکمرانوں کے باپ کی جاگیر نہیں ہے‘‘ ریل مزدور اتحاد

اکتوبر 4, 2013 ×
گوجرانوالہ: مزدور دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف مزدور کانفرنس

گوجرانوالہ: مزدور دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف مزدور کانفرنس

[رپورٹ: علی بیگ] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی مرکزی قیادت کے ملک گیر دورے کے سلسلے میں مورخہ 2 اکتوبر 2013ء کو گوجرانوالہ میں لیبرکانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا ایجنڈا ’’نجکاری، مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف مشترکہ جدو جہد‘‘ […]

اکتوبر 3, 2013 ×
پلندری: نجکاری اور مہنگائی کے خلاف مزدور کانفرنس

پلندری: نجکاری اور مہنگائی کے خلاف مزدور کانفرنس

[رپورٹ: ایاز رحیم] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی مرکزی قیادت کے ملک گیر دورے کے سلسلے میں یکم اکتوبر کو پلندری میں ایک عظیم الشان لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت پی ڈبلیوڈی ورکزر یونین کے صدر سردار آصف نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان ٹریڈ […]

اکتوبر 3, 2013 ×
نجکاری، مہنگائی اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف پی ٹی یو ڈی سی کی ملک گیر مہم کا پہلا مرحلہ

نجکاری، مہنگائی اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف پی ٹی یو ڈی سی کی ملک گیر مہم کا پہلا مرحلہ

نجکاری، مہنگائی اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف جدوجہد میں ملک بھر کے محنت کشوں کو ایک پلیٹ فارم متحد کرنے کے لئے  پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت  کے ملک گیر دورے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں سمالی پنجاب اور پشاور میں […]

اکتوبر 1, 2013 ×
ملتان: پی آئی اے کی نجکاری اور ائر لیگ کی غنڈہ گردی کے خلاف جدوجہد کا آغاز

ملتان: پی آئی اے کی نجکاری اور ائر لیگ کی غنڈہ گردی کے خلاف جدوجہد کا آغاز

[رپورٹ: ندیم پاشا ایڈووکیٹ] پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ملتان نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ستمبر 25, 2013 ×
پی ٹی یو ڈی سی قیادت کا ملک گیر دورہ؛ نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

پی ٹی یو ڈی سی قیادت کا ملک گیر دورہ؛ نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

پاکستان کا محنت کش طبقہ کٹھن حالات کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ جس میں عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر حکمرانوں کی طرف سے محنت کش طبقے پر حملوں کا ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ PIA کی نجکاری اس پلان کا نقطۂ […]

ستمبر 25, 2013 ×
لاہور: پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف احتجاجی جلسہ

لاہور: پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف احتجاجی جلسہ

[رپورٹ: کامریڈ فیضان اکرم] لاہور ائرپورٹ پر واقع پی آئی اے کے یونین آفس میں مورخہ 23 ستمبر کو نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پی آئی اے کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے […]

ستمبر 24, 2013 ×
PIA میں بیوروکریسی کی لوٹ مار اور محنت کشوں کا بدترین استحصال

PIA میں بیوروکریسی کی لوٹ مار اور محنت کشوں کا بدترین استحصال

[تحریر: زین گورمانی، پی آئی اے کراچی] پاکستان کی قومی ایئر لائن آج کل نیوز چینلز اور اخبارات میں اپنی تاریخ کے بد ترین خسارے اور بد انتظامی کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑنے کے حوالے سے نمایاں ہے۔ یہ قومی ادارہ اپنے قیام سے لے کر آج تک ہمیشہ حکمران […]

ستمبر 17, 2013 ×
صدر ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن آزاد کشمیر، طارق چوہدری کا انٹرویو

صدر ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن آزاد کشمیر، طارق چوہدری کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC مظفرآباد] طارق جاوید چوہدری ڈی جی آفس ہیلتھ کے ملازم اور بیس سال سے ہیلتھ ایمپلائز کے حقوق کے لئے لڑ رہے ہیں۔ آج کل ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن کے صدر ہیں۔ اور ملازمین کی حالیہ علامتی ہڑتال جوکہ دو ماہ سے جاری ہے۔ اہم کردار ادا کر رہے […]

ستمبر 9, 2013 ×
صدر کوکاکولا ایمپلائز یونین گوجرانوالہ، یوسف سپرا کا انٹرویو

صدر کوکاکولا ایمپلائز یونین گوجرانوالہ، یوسف سپرا کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC گوجرانوالہ] کیا وجو ہات تھیں کہ کوکا کولا کے محنت کشوں کو نئی یونین قائم کرنی پڑی؟ ج: جب میں نے یونین میں شرکت کا فیصلہ کیا تو مجھے اندازہ ہوا کہ یونین انتظآمیہ کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور مزدوروں کے حقوق کی پامالی کرتی ہے۔ […]

ستمبر 4, 2013 ×
رحیم یار خان: مسلم لیگ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رحیم یار خان: مسلم لیگ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مسلم لیگ حکومت آئی ایم ایف کی ریکوری ٹیم ثابت ہوئی ہے، سرمایہ داروں کی حکومت اٹھارہ کروڑ لوگوں کی زندگیوں کو بربادکرنے پر تل گئی ہے۔ بجلی، تیل، آٹا اور عام استعمال کی چیزوں کی قمیتوں میں اضافہ اور محنت کشوں کی قوت خرید میں کمی کرنے کے ایجنڈے […]

ستمبر 4, 2013 ×
نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روزگار نوجوان تحریک کا ملک گیر احتجاج

نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روزگار نوجوان تحریک کا ملک گیر احتجاج

14 اگست کو حکمرانوں کا میڈیا مہنگائی، بیروزگاری، غربت اور بد امنی سے بدحال عوام پر جھوٹی آزادی کا جشن تھونپ رہا تھا۔ اس موقع پر بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے نوجوانوں اور محنت کشوں نے عوام کے حقیقی مسائل کو اجاگر […]

اگست 17, 2013 ×