خبریں

جام پور میں انقلاب روس کی96 ویں سالگرہ کی تقریب

جام پور میں انقلاب روس کی96 ویں سالگرہ کی تقریب

[رپورٹ: PTUDC جام پور] 3 نومبر کو جام پور پریس کلب میں انقلاب روس کی 96 ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی۔ پنڈال انقلابی ترانوں سے گونج رہا تھا اور اسے انقلابی نعروں سے مزین سرخ بینروں سے سجایا گیا تھا۔ تقریب میں ضلع بھر سے نوجوانوں، […]

نومبر 7, 2013 ×
پشاور:’روس؛ انقلاب سے رد انقلاب تک‘ کی تقریب رونمائی

پشاور:’روس؛ انقلاب سے رد انقلاب تک‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] 2 نومبر کو عطاء لیبر ہال پشاور میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کے دوسرے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی کامریڈ لال خان تھے جبکہ ڈاکٹر سرفراز خان، اعجاز […]

نومبر 4, 2013 ×
لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جلیل منگلا] سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں نے اپنے حقوق کیلئے پاکستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے ایک احتجاجی ریلی نکا لی جو چوک غوثیہ سے ہو تی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں شامل مزدوروں نے سرخ جھنڈے، بینر اور […]

اکتوبر 25, 2013 ×
کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف اجلاس اور مزدور سیمینار

کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف اجلاس اور مزدور سیمینار

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت کے ملک گیر دورے کے آخری مرحلے میں کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف مزدور سیمنار اور اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس کی رپورٹ ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ کوٹری: ریلوے ورکرز کے […]

اکتوبر 21, 2013 ×
ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ (جو اگائے وہی کھائے) [رپورٹ: کامریڈ سعید خاصخیلی] مورخہ 13 اکتوبر کو انقلابی کسان جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں ’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ (جو اگائے وہی کھائے) شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس منعقد کی […]

اکتوبر 18, 2013 ×
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] 10 جون 2012ء کو مینار پاکستان کیمپ آفس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبار شریف نے مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور تمام سیکرٹری صاحبان کی موجودگی میں پیرا میڈیکل سٹاف کا سروس سٹرکچر سکیل 1 تا 4، ورک چارج ملازمین، BOM ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل […]

اکتوبر 14, 2013 ×
کراچی: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملیر کا اسٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج

کراچی: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملیر کا اسٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج

[رپورٹ: فرید جوکھیو] 11 اکتوبر بروز جمعہ شام 5 بجے PSF ضلع ملیر کے انقلابی اور نڈر نوجوانوں نے سٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس سے قبل PSF ضلع ملیر نے اسٹیل مل کے محنت […]

اکتوبر 14, 2013 ×
کوٹری میں دو روزہ ریجنل مارکسی اسکول

کوٹری میں دو روزہ ریجنل مارکسی اسکول

[رپورٹ: راہول] یوتھ فار انٹرنیشنل سوشلزم اور بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے مورخہ 5 اور 6 اکتوبر 2013ء کو دریائے سندھ کے کنارے پر واقع کوٹری برج حال میں دو روزہ حیدرآباد ریجنل مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ بھر سے کامریڈز نے بڑی تعداد میں […]

اکتوبر 13, 2013 ×
پشاور: مزدور رابطہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ

پشاور: مزدور رابطہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین خیبر پختونخواہ اور واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے مرکزی چئیرمین گوہر تاج خان اور مستجاب خان مزدوریار کی مشترکہ انتھک محنت سے 10 اکتوبر 2013ء کوپشاور عطا لیبر ہال میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس کا ایجنڈا موجودہ حکومت کی […]

اکتوبر 13, 2013 ×
پوسٹ آفس یونین (نوپ) کا کرپٹ بیوروکریسی اور نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

پوسٹ آفس یونین (نوپ) کا کرپٹ بیوروکریسی اور نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

[رپورٹ: ظفر اقبال] نوپ CBA کے گراس روٹس پر الیکشن میں ملک بھر سے 305 کونسلر منتخب ہوئے ہیں۔ 25 ہزار NOPE کے ممبرز نے جوش و خروش سے ووٹ ڈال کر ثابت کر دیا کہNOPE ایک طاقت ور تنظیم ہے۔ 8 ستمبر 2013ء کو پشاور GPO میں کونسلرز نے […]

اکتوبر 12, 2013 ×
دادو: نجکاری مخالف لیبر کانفرنس

دادو: نجکاری مخالف لیبر کانفرنس

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 9 اکتوبر 2013ء کو دادو میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ’’نجکاری نامنظور‘‘ کے عنوان سے لیبر کانفرنس منعقد کی گئی جس میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین، ریلوے محنت کش یونین، ہوٹل مزدور یونین، پیرامیڈیکل یونین، ہائی ویز لیبر یونین، پرائمری […]

اکتوبر 11, 2013 ×
لاہور: واسا کی نجکاری، 1500 ملازمین جبری برطرف، بلوں میں 3 گنا اضافہ

لاہور: واسا کی نجکاری، 1500 ملازمین جبری برطرف، بلوں میں 3 گنا اضافہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] عوام دشمن حکومت شہریوں سے بنیادی سہولتیں تیزی سے چھین رہی ہے۔ اب پانی اور سیوریج کا خستہ حال نظام بھی نجی کمپنیوں کو دے کر سرمایہ داروں کی دولت میں اضافے اور عوام کی بدحالی میں مزید گرواٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں […]

اکتوبر 11, 2013 ×
سکھر: نجکاری کے خلاف مزدور کانفرنس

سکھر: نجکاری کے خلاف مزدور کانفرنس

[رپورٹ: احسن جعفری] نجکاری کے خلاف جدوجہد کو سرمایہ داری نظام کی حتمی شکست تک جاری رکھا جائے۔ شریف برادران ملکی اثاثوں کی لوٹ سیل کے ذریعے لاکھوں محنت کشوں کو بے روزگار ی کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔ اعلیٰ افسروں، بیوروکریسی اور بورڈ آف گورنرز کی تنخواہوں اور مراعات […]

اکتوبر 10, 2013 ×
کراچی میں بیروزگار نوجوان تحریک کی تنظیم نو

کراچی میں بیروزگار نوجوان تحریک کی تنظیم نو

[رپورٹ: کامریڈ فارس] یوں تو پاکستان میں عام آدمی کے مسائل میں آئے روز بڑے پیمانے پر اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے مگر بیروزگاری کا مسئلہ خاص کر نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کر رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام بیروزگار نوجوانوں کو زبردستی جرائم اور منشیات کی […]

اکتوبر 9, 2013 ×
رحیم یار خان میں لیبرکانفرنس

رحیم یار خان میں لیبرکانفرنس

[رپورٹ: عمیر بھٹی] نجکاری مزدوروں کے خلاف اعلان جنگ ہے، اداروں کو بیوروکریٹس اور حکمران طبقے نے تباہ کیا اور الزام مزدوروں پر لگایا جارہا ہے، نواز حکومت کی ماضی کی نجکاری بھی اقربا پروری پر مبنی تھی، اب بھی سونے کا انڈہ دینے والے اداروں کو اونے پونے بیچا […]

اکتوبر 9, 2013 ×