خبریں

ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف کوٹ ادو، سکھر اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرے

ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف کوٹ ادو، سکھر اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرے

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مرکزی چیئرمین ریاض حسین بلوچ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کوٹ ادو، سکھر اور میرپور خاص میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں PTUDC اور ساتھی ٹریڈ یونین تنظیموں نے مجرمان کی جلد از جلد […]

ستمبر 20, 2014 ×
کوئٹہ: عالمی سیاست اور معیشت پر سیمینار

کوئٹہ: عالمی سیاست اور معیشت پر سیمینار

[رپورٹ: شیراز مل] 13 ستمبر 2014ء کو خورشید لیبر ہال کوئٹہ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ’’عالمی سیاست اور معیشت کا تناظر‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں کامریڈ لال خان نے لاہور سے خصوصی طور پر شرکت کی۔ بلوچستان […]

ستمبر 19, 2014 ×
کوئٹہ: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: نہال خان] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام منگل 16 ستمبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے PTUDC کے مرکزی چیئر مین کامریڈ ریاض بلوچ پر کراچی میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مرک فیکٹری اور پوسٹ آفس […]

ستمبر 17, 2014 ×
لاہور: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مرکزی چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مارکسسٹ رہنما کامریڈ ریاض حسین بلوچ پر کراچی میں ہونے والا قاتلانہ حملہ ایک بزدلانہ عمل ہے جس کی مذمت میں PTUDC نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، ہم […]

ستمبر 17, 2014 ×
ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

ریاض حسین بلوچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے (PTUDC) مرکزی چیئرمین کامریڈ ریاض حسین پر ہفتے کے روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

ستمبر 15, 2014 ×
ریاض بلوچ پر پھر گولیوں کی بوچھاڑ

ریاض بلوچ پر پھر گولیوں کی بوچھاڑ

[تحریر: قمرالزماں خاں] 13 ستمبر 2014 کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مرکزی چیئرمین ریاض بلوچ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ ریاض بلوچ جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے ساجد احمد کے مقابلے میں الیکشن لڑچکے ہیں، کو اس سے پہلے انتخابی […]

ستمبر 14, 2014 ×
دادو: شاہ عنایت شہید ہاری کانفرنس

دادو: شاہ عنایت شہید ہاری کانفرنس

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 5 ستمبر 2014ء کو دادو میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے انقلابی ہاری جدوجہد کے زیر اہتمام شہید شاہ عنایت کانفرنس منعقد کی کی گئی۔ شاہ عنایت کا نعرہ تھا کہ ’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ یعنی جو بوئے وہی کھائے۔ کانفرنس میں خیرپور […]

ستمبر 9, 2014 ×
کراچی: بیروزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

کراچی: بیروزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

’’روزگار دو یا بیروزگاری الا ؤنس دو‘‘

ستمبر 9, 2014 ×
گوجرانوالہ: کوکا کولا میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

گوجرانوالہ: کوکا کولا میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

[رپورٹ: اویس علی] کوکا کولا کی انتظامیہ کی طرف سے محنت کشوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے ایک اور سلسلے کا آغاز ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر محنت کشوں کو برطرف کیا جا رہا ہے۔ محنت کشوں کے مطالبات کی لڑائی لڑنے کی پاداش میں انتظامیہ نے کوکا […]

اگست 28, 2014 ×
دادو: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر سیمینار

دادو: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر سیمینار

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] مورخہ 13 اگست 2014ء کو نام نہاد آزادی کے حوالے سے بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت کامریڈ زاہد نے کی۔ اس موقع پر کامریڈ راشد، سجاد جمالی، اعجاز بگھیو، رمیز مصرانی اور دوسرے مقررین نے اظہار […]

اگست 22, 2014 ×
نادرا کے محنت کشوں کے مسائل اور جدوجہد

نادرا کے محنت کشوں کے مسائل اور جدوجہد

 آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی گوہر ایوب مروت کا انٹرویو

اگست 22, 2014 ×
مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

[رپورٹ: کامریڈ سنگین، فوٹوگرافی: حارث قدیر] تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء (موسم گرما) کا انعقاد 8، 9 اور 10 اگست کو مالاکنڈ (سوات) میں ہوا۔ طویل فاصلوں، مہنگائی، کٹھن سفر اور علاقے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے باوجود ملک بھر سے 26 خواتین سمیت 222 نوجوانوں نے […]

اگست 22, 2014 ×
جام پور: بیروزگاری نوجوان تحریک کے زیر اہتمام ایک روزہ احتجاجی کیمپ

جام پور: بیروزگاری نوجوان تحریک کے زیر اہتمام ایک روزہ احتجاجی کیمپ

[رپورٹ:کامریڈ حاتم] 14 اگست کو جہاں حکمران طبقات نام نہاد آزادی کا جشن منا رہے تھے وہاں ملک بھرکی طرح جامپور میں بھی بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام بے روزگاری، بھوک، غربت، لا علاجی، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اورمہنگائی کے خلاف شہر کے وسط، ٹریفک چوک جامپور میں […]

اگست 19, 2014 ×
ملتان: نام نہاد یوم آزادی پر احتجاجی مظاہرہ

ملتان: نام نہاد یوم آزادی پر احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: نادرگوپانگ] نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روز گار نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر بے روزگاری،غربت، مہنگا ئی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن مالیاتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے […]

اگست 19, 2014 ×
حیدرآباد: 14 اگست پر بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار

حیدرآباد: 14 اگست پر بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار

[رپورٹ: گل حسن] بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے نام نہاد جشن آزادی کے موقع پر حیدرآباد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں اور تعلیمی اداروں سے نوجوان طلبہ نے شرکت کی۔ سیمینار کا موضوع ’’نام نہاد آزادی کے 67 سال اور […]

اگست 16, 2014 ×