خبریں

مزدور نامہ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا ترجمان

مزدور نامہ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا ترجمان

پاکستان میں میڈیا کو اب ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔ اگر میڈیا کی پالیسیوں کو مدنظر رکھا جائے تو یہ بات بالکل درست ثابت ہوتی ہے ریاست بھی ان حکمرانوں اور امرا کی ہے اور یہ میڈیا بھی۔ اس میں آنے والی خبروں اور مباحث کا پاکستان کے […]

مارچ 24, 2015 ×
آزاد کشمیر میں سرکاری دفاتر کی تالہ بندی

آزاد کشمیر میں سرکاری دفاتر کی تالہ بندی

| رپورٹ: PTUDC مظفرآباد | 18 مارچ کو تنظیم غیر جریدہ، اپیکا آزاد کشمیر، جوڈیشل ایمپیلائز ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کی مشترکہ کال پر پورے آزاد کشمیر میں تالہ بند ہڑتال ہوئی۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین دفاتر کی تالہ بندی […]

مارچ 21, 2015 ×
لاہور: نجکاری اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

لاہور: نجکاری اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

| رپورٹ: قمرالزمان خان | 15 مارچ 2015ء کوپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام نج کاری مخا لف ریلی نکالی گئی جس کا آغازایوان اقبال سے ہوا۔ واپڈا، اوجی ڈی سی ایل، کراچی اسٹیل ملز، ریلوے، ٹیکسٹائل کے شعبے، یونی لیور، کوکاکولا، مرک مارکر، اتحاد کیمیکلز، رستم […]

مارچ 17, 2015 ×
کانگریس 2015ء تصاویر میں

کانگریس 2015ء تصاویر میں

دنیا بھر سے اپنے قارئین کی پر زور فرمائش پر ہم طبقاتی جدوجہد کی 34ویں کانگریس 2015ء کی تصاویر شائع کر رہے ہیں۔ (فوٹو گرافی: علی منگول)

مارچ 15, 2015 ×
لاہور: ’’خورشید صاحب ایک کام کرو… حکمرانوں کی بجلی بند کرو‘‘

لاہور: ’’خورشید صاحب ایک کام کرو… حکمرانوں کی بجلی بند کرو‘‘

| رپورٹ: PTUDC لاہور | تین مارچ کو واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین نے باقی شہروں کی طرح لاہور میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاج کا انعقاد کیا جس میں لاہور کے علاوہ شیخوپورہ، قصور اور اوکاڑہ سے ہزاروں کی تعداد میں واپڈا ورکرز نے شرکت کی۔ احتجاج کی […]

مارچ 6, 2015 ×
ٹیکسلا: واپڈا کے مزدوروں کا نجکاری کے خلاف احتجاج

ٹیکسلا: واپڈا کے مزدوروں کا نجکاری کے خلاف احتجاج

| رپورٹ: ثاقب زین | ٹیکسلا/اٹک سرکل میں واپڈا کے مزدوروں نے نجکاری، لوڈ شیڈنگ اور بجلی مہنگی کرنے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ واپڈا ہائیڈرو یونین کے رہنما رحیم شاہ اور ثمر شاہ نے مزدوروں کی قیادت کرتے ہوئے ایک بڑی ریلی نکالی جس نے ٹیکسلا چوک پر دھرنا […]

مارچ 6, 2015 ×
ملتان: واپڈا کی نجکاری کے خلاف تالہ بندی کا تیسرا دن

ملتان: واپڈا کی نجکاری کے خلاف تالہ بندی کا تیسرا دن

| رپورٹ: اسلم انصاری | واپڈا ہائیڈرو لیبرورکرز یونین کے نجکاری کے خلاف ٹول ڈاون ہڑتال اور تالہ بندی کے ملک گیر احتجاج کے سلسلہ کے تیسرے دن ملتان میں میپکو ہیڈ  کوارٹر میں بھی مکمل تالا بندی کی گئی اور احتجاجی جلسہ  سے خطاب کرتے ہوئے ملک غلام رسول […]

مارچ 6, 2015 ×
کراچی: سن کوٹہ کی بندش کے خلاف ڈاک لیبر بورڈ ملازمین کا احتجاج

کراچی: سن کوٹہ کی بندش کے خلاف ڈاک لیبر بورڈ ملازمین کا احتجاج

| رپورٹ: PTUDC کراچی | کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے ملازمین سن کوٹہ کی بحالی کے پی ٹی کے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال کئے ہوئے ہیں۔ملازمین کا کہنا ہے کہ 2000ء میں کراچی ڈاک لیبر بورڈ میں سازش کے تحت سن کوٹہ بند کیا گیا۔جنرل مشرف کے حواری اور […]

مارچ 5, 2015 ×
ملتان: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: رحیم بخش | واپڈا کی نجکاری کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال اور تالا بندی کے دوسرے دن ملک کے دوسرے شہروں کی طرح ملتان میں بھی میپکو ہیڈ کوارٹر کی مکمل تالا بندی کی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ دھرنا بعد ازاں احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کر […]

مارچ 5, 2015 ×

اسلام آباد: واپڈا کے مزدوروں کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

| رپورٹ : اسلام آبا د | مورخہ 4 مارچ بروز بدھ واپڈا ہائیڈرو یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مریڑ حسن سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑ وں مزدوروں نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ملک فتح خان (زونل چیئرمین)، جاوید بلوچ (ریجنل چیرمین […]

مارچ 5, 2015 ×

راولپنڈی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ملازمین کا جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

| رپورٹ: چنگیز ملک | ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینکڑوں ملازمین نے جبری برطرفیوں کے خلاف 3 مارچ بروز منگل فاؤنڈیشن ہسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔ ملازمین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس مظاہرے میں سکیورٹی پر معمور […]

مارچ 5, 2015 ×
کشمیر: ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جے کے این ایس ایف کی یونٹ سازی

کشمیر: ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جے کے این ایس ایف کی یونٹ سازی

| رپورٹ : فیضان عزیز | مورخہ 28 فروری 2014ء کو ہجیرہ پوسٹ گریجویٹ کالج گراونڈ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس سے JKNSF کے مرکزی چیف آرگنائزر تنویر انور، ضلعی چیئرمین التمش تصدق، مرکزی ایڈیٹر عزم دانیال عارف، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری وقار […]

مارچ 5, 2015 ×
کوٹ ادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوٹ ادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC کوٹ ادو | واپڈا کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، ایپکا اور یونائیٹڈ لیبر یونین ٹی ایم اے کوٹ ادو کے زیرِ اہتمام ریلوے اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں واپڈا، او جی ڈی سی ایل، کیپکو، ٹی ایم اے، […]

مارچ 5, 2015 ×
قصور: واپڈا مزدوروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں

قصور: واپڈا مزدوروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں

| رپورٹ: ایم ڈی آزاد | افسران کی پولیس کے ساتھ مل کر بدترین غنڈہ گردی اور لیڈر شپ کی غداری کے باوجود ضلع قصور میں واپڈا کے ہزاروں ملازمین نے جاری ہڑتال اور تالا بندی ختم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ ہڑتال اور تالا بندی ساتویں روز میں […]

مارچ 3, 2015 ×
واپڈا کی نج کاری کے خلاف تین روزہ تالہ بندی کا آغاز

واپڈا کی نج کاری کے خلاف تین روزہ تالہ بندی کا آغاز

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ادارے کے محنت کشوں نے تین روزہ تالہ بندی کا اعلان کیا ہے جس کا آج پہلا دن ہے۔ اس موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے واپڈا کے محنت کشوں کے نام پیغام جاری کیا ہے جو شائع کیا جارہا ہے۔

مارچ 3, 2015 ×