خبریں

رحیم یار خان: یوم مزدور پرمحنت کشوں کی ریلی اور دھرنا

رحیم یار خان: یوم مزدور پرمحنت کشوں کی ریلی اور دھرنا

| رپورٹ: ندیم ملک | مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی کے حوالے سے شکاگو کے شہید مزدوروں کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے ملک بھرکی طرح رحیم یارخان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین اورڈی ڈبلیو اے کے زیر اہتمام مرکزی ریلی سٹی پل تا ریلوے چوک نکالی گئی۔ […]

مئی 2, 2015 ×
لودھراں: یوم مئی پر مزدور کسان ریلی

لودھراں: یوم مئی پر مزدور کسان ریلی

| رپورٹ: PTUDC لودھراں | یکم مئی کو سلور لائن ورکر یونین، ریلوے ورکر یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام سپر چوک سے پریس کلب لودھراں تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں محنت کشوں، کسانوں اور طلبہ نے شرکت […]

مئی 2, 2015 ×
راولاکوٹ: یوم مئی پر عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی

راولاکوٹ: یوم مئی پر عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی

| رپورٹ:حارث قدیر | عالمی یوم مزدور کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقادکیا گیا۔ ریلی کالج گراؤنڈ سے شروع […]

مئی 2, 2015 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

فتح جنگ: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ: PTUDC فتح جنگ | محنت کشوں کے عالمی دن یوم مئی پر فتح جنگ میں شکاگو کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پی ٹی یو ڈی سی، پی ڈبلیو ڈی ورکرز […]

مئی 2, 2015 ×
مظفر آباد: یوم مزدور پر احتجاجی ریلی

مظفر آباد: یوم مزدور پر احتجاجی ریلی

| رپورٹ: PTUDC مظفرآباد | یکم مئی کو عالمی یوم مزدور کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آبا د میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اورپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر انتظام شہدائے شکاگو کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرنے کے لئے اپر اڈہ […]

مئی 2, 2015 ×
بہاولپور: یوم مئی پر مزدور جلسہ

بہاولپور: یوم مئی پر مزدور جلسہ

| رپورٹ: جلیل منگلا | مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے گلستان ٹیکسٹائل مِل میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور گلستان ٹیکسٹائل ورکر یو نین کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔   سٹیج سیکرٹری کے فرائض جلیل منگا نے ادا کئے جبکہ محنت کشوں […]

مئی 2, 2015 ×
کوئٹہ: ثور انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

کوئٹہ: ثور انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: نہال خان | 27 اپریل بروزسوموار افغان ثور انقلاب کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’ویخ زلمیاں‘ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے کثیر تعداد میں خواتین و حضرات، طلبہ اور نوجوانوں […]

اپریل 30, 2015 ×
مزدور راج کے سوا کوئی راستہ نہیں!

مزدور راج کے سوا کوئی راستہ نہیں!

| اداریہ ’’مزدور نامہ‘‘ | اذیتیں ہیں کہ بڑھتی جا رہی ہیں، مسائل ہیں تو کم ہونے کا نام نہیں لیتے، تکلیفیں ہیں تو ایک سے بڑھ کر ایک۔ اس سماج میں ایک عام انسان کے لئے جینا عذابِ مسلسل بنتا جا رہا ہے۔ غریب محنت کشوں کے لئے زندگی […]

اپریل 24, 2015 ×
غیر محفوظ مزدور

غیر محفوظ مزدور

| رپورٹ: بدر رفیق | پاکستان میں محنت کشوں کے حالات تو دگر گوں ہیں ہی مگر المیہ یہ ہے کہ ریاست محنت کشوں کے جو حقوق مانتی ہے وہ بھی ان کو دیئے نہیں جاتے۔ آئین اور قوانین کے رو سے جو حقوق محنت کشوں کو میسر آنے چاہئیں […]

اپریل 24, 2015 ×
اسلام آباد: ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد: ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی

| ر پورٹ: وقاص ملنگی | مورخہ 19 اپریل بروز اتوار دن 11 بجے اسلام آباد پریس کلب میں ڈاکٹر لال خان کی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ اِس تقریب کے مہمانِ خصوصی کتاب کے مصنف ڈاکٹر لال خان تھے۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے […]

اپریل 22, 2015 ×

ہجیرہ: ڈگری کالج کی تعمیر نہ ہونے پر سینکڑوں طلبہ کا احتجاج

| رپورٹ: فیضان عزیز، JKNSF کالج یونٹ | کشمیر میں آنے والے زلزلے کے باعث یہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی جسکے بعد بحالی کے نام پر اربوں روپے کے فنڈ حکومت اور بیوروکریسی نے ہڑپ لیے۔ تعلیمی ادارے، سڑکیں، ہسپتال اور دیگر کنسٹرکشن آج بھی خستہ حالی کا […]

اپریل 21, 2015 ×
لاہور: ’چین کدھر؟‘ کی تقریب رونمائی

لاہور: ’چین کدھر؟‘ کی تقریب رونمائی

| رپورٹ: ولید خان | آج کل ہر طرف چین کی معاشی ترقی اور خوشحالی کا چرچا حکمران طبقہ کررہا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ میں اس امید کا بڑی شد و مد سے اظہار کیا جا رہا ہے کہ چین اپنی صنعتی طاقت اور دیو ہیکل معیشت کے ذریعے دنیا […]

اپریل 21, 2015 ×
فیصل آباد: واپڈا ملازمین کا ہفتہ وار احتجاج جاری

فیصل آباد: واپڈا ملازمین کا ہفتہ وار احتجاج جاری

| رپورٹ PTUDC فیصل آباد | واپڈا ہائیڈروالیکٹرک یونین، ریجنل ہیڈکوارٹر میں ہفتہ میں ہر بدھ وار نجکاری کے خلاف تالہ بند ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس روز سارے دفاتر میں تالہ بندی کی جارہی ہے اور فیسکو ملازمین کی بڑی تعداد ریجنل ہیڈ […]

اپریل 21, 2015 ×

فیصل آباد: برطرفیوں کے خلاف سوئی گیس ملازمین کا احتجاج

| رپورٹ: PTUDC فیصل آباد | فیصل آباد سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کی جانب سے کمپنی کے لائین لاسز بڑھنے پر ملازمین کو برطرف کرنے کے خلاف ملازمین کی تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس ملازمین کی یونین کے مرکزی سینئرنائب صدر ندیم ورک […]

اپریل 21, 2015 ×
نجکاری کے خلاف سیالکوٹ میں واپڈا دفاتر کی تالہ بندی

نجکاری کے خلاف سیالکوٹ میں واپڈا دفاتر کی تالہ بندی

| رپورٹ: بابر پطرس | پورے ملک میں واپڈا ہائیڈرویونین کی کال پر سیالکوٹ میں بھی محنت کش واپڈا دفاتر کی ہفتہ وار مکمل تالہ بندی اور دفاتر کے باہر دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے وفد سے بات کرتے ہوئے بلنگ ڈیپارٹمنٹ کے […]

اپریل 16, 2015 ×