ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ریلی و جلسہ
خطاب میں مقررین نے کہا کہ کشمیر میں انفراسٹرکچر، تعلیم، علاج اور دیگر بنیادی سہولیات کا نہ ہونا حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے۔
خطاب میں مقررین نے کہا کہ کشمیر میں انفراسٹرکچر، تعلیم، علاج اور دیگر بنیادی سہولیات کا نہ ہونا حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے۔
مورخہ 26 جون 2016ء کو فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ راہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور انتظامیہ کو خبردار کیا کہ جب تک ڈپٹی کمشنر مظفرآباد، ایس پی مظفرآباد اور قائم مقام پرنسپل میڈیکل کالج کو معطل نہیں کیا جاتا ہمارا دھرنا اور احتجاج جاری رہے گا۔
دانیال نے لیڈ آف میں بالشویزم کا تاریخی پس منظر اور بالشویک پارٹی کی تعمیر پر روشنی ڈالی۔
پچھلے کچھ دنوں سے ملازمین کی حیدرآباد ٹنڈو عالم آئل فیلڈ سمیت پورے ملک میں تحریک جاری ہے اور کئی فیلڈز کے مین گیٹس پر محنت کش دھرنا دے کر بیٹھے ہیں۔
نومنتخب صدر نے پیرامیڈیکل اسٹاف کے نمائندوں سے اپنے پہلے صدارتی خطاب میں کہا کہ جس طرح پیرامیڈیکل نے نئی کابینہ پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں اپنے مسائل کے حل کے لیے موقع فراہم کیا ہے تو میں بھی اپنی کابینہ کے ہمراہ اس پر پورا اترنے کا یقین دلاتا ہوں۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ ایک ہی ملک کے اندروفاق اور صوبوں میں دو مختلف سروس اسٹرکچر ہوں یہ آئین کی کھلی پامالی ہے، سراسر اور کھلی ناانصافی ہے۔
مورخہ 5 جون 2016ء کو شدید گرمی کے باوجود کے این شاہ میں شاندار ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول رکھا گیا جس میں 30 سے زائد محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
مورخہ 17 جون 2016ء کو راولاکوٹ میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو موضوعات پر مشتمل تھا۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے گرفتاریوں کی شدید مذمت کی اور محنت کشوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔
آزاد کشمیر کے محنت کشوں نے 14 دن ہڑتال کر کے ثابت کیا کہ حق لڑ کر حاصل کیا جاتا ہے۔
گرفتار رہنماؤں نے ضمانتیں نہ کروانے کا اعلان کرتے ہوئے غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں بتایا جائے کہ کس جرم کی سزا دی گئی ہے۔
| رپورٹ: PTUDC لاہور | مورخہ 6 جون کو پانچ روز سے جاری اساتذہ کا دھرنا پنجاب حکومت سے مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ مذاکرات PTU کے اللہ بخش قیصر و دیگر رہنماؤں اور سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کے درمیان ہوئے جن کی رو سے ’’مزید سکولوں کی نجکاری […]
| رپورٹ: PTUDC لاہور | مورخہ 3 جون بروز جمعہ ،پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) کے اللہ بخش قیصر اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنے کا آغاز ہوا۔ پنجاب بھر سے ٹیچرز اس احتجاجی دھرنے میں شرکت کر رہے ہیں ۔چند روز پہلے سید سجاد کاظمی […]
| رپورٹ: محمد خان پنہور | مورخہ 29 مئی 2016ء کوجوہی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے پاکستان میں مزدور تحریک اور محنت کشوں کی جدوجہد کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ موضوع پر بحث کا آغاز امین لغاری نے کیا جبکہ عزیزاللہ […]