تاریخ

بُت ہم کو کہیں کافر!

بُت ہم کو کہیں کافر!

| تحریر: لال خان | معاشی بحران سے جنم لینے والی سماجی تنزلی کے اثرات زندگی کے ہر شعبے کے لئے اندوہناک ہوتے ہیں۔ آج کے عہد میں جہاں خلق بھوک اور محرومی سے برباد ہے وہاں صاحب ثروت طبقے کے دانش وروں کی نظریاتی، نفسیاتی اور روحانی تنزلی بھی […]

مئی 11, 2015 ×
مزدور برباد! مگر کب تک؟

مزدور برباد! مگر کب تک؟

| تحریر: یاسر ارشاد | دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 129واں یوم مزدور سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے زوال کی وجہ سے پیدا ہونیوالی ایک انتہائی پر انتشار کیفیت میں منایا جا رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، بجلی اور گیس کی بندش کے دورانیے میں اضافے […]

مئی 1, 2015 ×
یوم مئی اور محنت کش طبقے کی تحریک کے تقاضے

یوم مئی اور محنت کش طبقے کی تحریک کے تقاضے

| تحریر: نذر مینگل | موجودہ سرمایہ دارانہ نظام اکیسویں صدی کے دوسرے عشرے میں بد ترین بحرانوں سے گزر رہا ہے۔ یہ نظام اب ذرائع پیداوار اور انسانی سماج کو مزید ترقی دینے کا اہل نہیں۔ سرمایہ داری کی وجہ سے پوری انسانی تہذیب کی حاصلات کو تباہی کا […]

اپریل 30, 2015 ×
یوم مئی: لہو کے ابلنے کا وقت آ رہا ہے!

یوم مئی: لہو کے ابلنے کا وقت آ رہا ہے!

| تحریر: فارس | یکم مئی 1886ء کو شکاگو کے محنت کشوں نے کام کے اوقات کار کم کرکے آٹھ گھنٹے کرنے کے بنیادی مطالبے کے ساتھ پرامن ہڑتال کا آغاز کیا۔ محنت کشوں کی ہڑتال میں سرگرم شرکت کی وجہ سے ہڑتال کا دائرہ کار پھیلنے لگا جس سے […]

اپریل 30, 2015 ×
یوم مئی: 1886ء سے 2015ء، ایک قدم آگے سو قدم پیچھے…

یوم مئی: 1886ء سے 2015ء، ایک قدم آگے سو قدم پیچھے…

| تحریر: قمرالزماں خاں | جدید صنعتی مزدوروں نے بالکل اوائل میں ہی اپنے مسائل، نعروں، مانگوں، تحریک اور جدوجہد کو جذباتی بنیادوں سے الگ کرکے ٹھوس سائنسی بنیادوں پر استوار کرلیا تھا۔ 1848ء کو کمیونسٹ لیگ کے لئے لکھا گیا منشور جو کہ بعدازاں مزدوروں کی پہلی بین الاقوامی […]

اپریل 30, 2015 ×
فروری1946ء: جب آزادی کا خون ہوا!

فروری1946ء: جب آزادی کا خون ہوا!

| تحریر: لال خان | سیاسی و سماجی جمود کے ادوار میں حکمران طبقے کے نظریات سماج پر حاوی رہتے ہیں۔ تاریخ بھی حکمران اپنی مرضی کی پڑھاتے ہیں اور اخلاقیات و اقدار کا تعین بھی بالواسطہ یا براہ راست طور پر خود ہی کرتے ہیں۔مظلوم و محکوم عوام کی […]

مارچ 1, 2015 ×
27دسمبر کے زخم کا مرہم؟

27دسمبر کے زخم کا مرہم؟

| تحریر: قمرالزماں خاں | 10 اپریل 1986ء کے اکیس سال بعد اکتوبر 2007ء میں ایک دفعہ پھر پاکستان بھر کے محنت کش عوام بڑی اکثریت سے میدان عمل میں اترے۔ یہ کراچی میں بے نظیر بھٹو کے استقبال کے مراحل تھے۔ قبل ازیں خود بے نظیر بھٹو سمیت پارٹی […]

دسمبر 26, 2014 ×
سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کا تلخ سبق

سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کا تلخ سبق

[تحریر: آدم پال] 1947ء کے خونی بٹوارے کے زخم کیا کم تھے کہ اس دھرتی کو 1971ء میں اس سامراجی نظام کی ایک اور خونریزی دیکھنی پڑی۔ سرمایہ دارانہ نظام کے جبر کو قائم رکھنے کے لیے حکمرانوں نے چار لاکھ خواتین کی آبروریزی کی اور بیس لاکھ سے زائد […]

دسمبر 15, 2014 ×
30نومبرکے جنم کا رشتہ

30نومبرکے جنم کا رشتہ

[تحریر: لال خان] لوگ بھی آخر کیا کریں؟ جائیں تو جائیں کہاں؟ 30 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنوں کا دھرنا، جلسوں کا جلسہ اور میلوں کا میلا بھی لگنا ہے اور اسی روز لاہور میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس بھی منایا جائے گا۔ زاد سفر تو دونوں طرف […]

نومبر 29, 2014 ×
47واں یوم تاسیس: یہ سوشلسٹ جنم مر نہیں سکتا!

47واں یوم تاسیس: یہ سوشلسٹ جنم مر نہیں سکتا!

[تحریر: پارس جان] اس ماہ پیپلز پارٹی کا 47واں یومِ تاسیس غیرمعمولی عالمی، غیر یقینی ملکی اور مایوس کن موضوعی حالات میں منایا جا رہا ہے۔ عالمی معیشت زوال کی طرف گامزن ہے، ملکی سیاست انتشار میں گھری ہے اور پارٹی بطور انقلابی روایت انہدام کے خطرات سے دوچار ہے۔ […]

نومبر 29, 2014 ×
فیض کی وفات کے 30 سال

فیض کی وفات کے 30 سال

[تحریر: لال خان] تیس سال قبل 20 نومبر 1984ء کو برصغیر کے عظیم شاعر، دانشور اور کمیونسٹ انقلابی فیض احمد فیض رحلت فرما گئے۔ فیض صاحب کی شاعری آج ان کے عہد سے بھی زیادہ مقبول ہے، ان کے کروڑوں مداح ہیں لیکن کچھ ناقدین اور لکھاری فیض کی شخصیت، […]

نومبر 20, 2014 ×
پہلی انٹر نیشنل کے قیام کے 150سال

پہلی انٹر نیشنل کے قیام کے 150سال

آج کے عہد میں انقلابی انٹرنیشنل کی ضرورت!

نومبر 12, 2014 ×
نومبر کے عہد ساز واقعات

نومبر کے عہد ساز واقعات

[تحریر: لال خان] واہگہ میں درجنوں معصوم انسانوں کو لقمہ اجل بنا ڈالنے والے خود کش حملے کے کچھ ہی دنوں بعد کوٹ رادھا کشن میں ایک عیسائی جوڑے کو زندہ جلا ڈالنے کے واقعے نے ہر زی شعور انسان کو ایک بار پھر لرزا کے رکھ دیا ہے۔ ہلاک […]

نومبر 8, 2014 ×
18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل . . . کہیں تو جا کے رکے گا سفینہ غم دل

اکتوبر 17, 2014 ×
نجکاری کے ’’فضائل‘‘

نجکاری کے ’’فضائل‘‘

| تحریر: لال خان | زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ 1960ء اور 70ء کی دہائیوں میں عوام نہ صرف سفر بلکہ دوسری کئی سروسز کے لئے سرکاری شعبے کو ترجیح دیا کرتے تھے۔ لوگ ’’گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس‘‘ کی بسوں پر سفر کرنا پسند کرتے تھے۔ ریل کا سفر بھی بڑی […]

اکتوبر 11, 2014 ×