ویڈیو: عالمی تناظر
کامریڈ آصف رشید، سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2012ء کے پہلے سیشن میں ’’عالمی تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
کامریڈ آصف رشید، سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2012ء کے پہلے سیشن میں ’’عالمی تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
[تحریر:کرس بروز،ترجمہ:ارشدنذیر] چند سال پہلے ایک دن بھی ایسا نہیں گزرتاتھا کہ جب ماحولیاتی تبدیلیاں اخبارات کی شہہ سرخیاں نہ بنتی تھیں۔ امریکی سیاستدان ایلگور کی جانب سے بنائی جانے والی ماحولیات پر بننے والی دستاویزی فلمAn Inconvenient Truth’’ایک ناخوشگوار حقیقت‘‘کو لاکھوں لوگوں نے دنیا بھر میں سینماؤں پر دیکھا۔
[تحریر:راب سیول، ترجمہ:اسدپتافی] ایلس ان دی ونڈر لینڈ(Alice in Wonderland)میں دلوں کی ملکہ جب سرشاری سے کہتی ہے کہ’’ان لوگوں کے تو سر ہی خالی ہوچکے ہیں‘‘ تو وہاں موجود جم غفیر ملکہ کی اس بات کی تائید کرتا ہے۔
[تحریر:جارج مارٹن، تلخیص و ترجمہ : عمران کامیانہ] 10جولائی کی رات کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں کا استقبال کرنے کے لئے میڈرڈ کی سڑکوں پر ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ امڈ آئے۔
تحریر: راشد خالد:- میکسیکو میں اس مرتبہ ہونے والے صدارتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ایک عوامی ابھار کا باعث بن چکے ہیں۔ عوام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف اس دفعہ بھی سڑکوں پر امڈ آئے۔
تحریر:کلاڈیو بیلوٹی:- (ترجمہ: عمران کامیانہ) یونان کا بحران ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ موجودہ الیکشنوں سے پیشتر بے شمار یقین دہانیاں کروائی گئیں تھیں لیکن ہر کوئی جانتا ہے کہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے در حقیقت یونان کو یورو زون نکالنے کی […]
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) جماعتِ اسلامی اور دائیں بازو کی دیگر جماعتوں کی جانب سے لاہور اور دوسرے شہروں کی گلیوں میں مصر کے صدارتی انتخابات میں مورسی کی فتح کے اعلان پر جشن اور مٹھائیاں بانٹنے کوخام خیالی اوراحمقانہ کہا جا سکتا ہے۔
تحریر : ایلن ووڈز:- (ترجمہ: کامریڈ علی) مصری انقلاب نے پچھلے کچھ دنوں میں ایک نیا موڑ لیا ہے۔ حکمران ملٹری کونسل نے انقلاب پر بہت ہی زیادہ خطرناک حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔
تحریر:ایلن وڈز:- (ترجمہ:اسدپتافی) مصر میں اخوان المسلمون کے امیدوار محمد مرسی نیمصری الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق51.73 فیصد ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی ہے، اس کے مقابلے میں مصری فوجی کونسل کے امیدوار احمد شفیق نے48.73فیصد ووٹ لیے۔
تحریر :جاوید ملک:- امریکی سامراج اور دنیا کی اسی فیصد معیشت پر قابض چلی آنے والی عالمی اجارا داریوں کے منافعوں کی ہوس اور لوٹ مار نے جہاں امارت اور غربت کی خلیج میں خوفناک اضافہ کرکے دنیا بھر میں عوامی تحریکوں کے نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے وہیں […]
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) پاکستان اور امریکہ کے تیزی سے بگڑتے تعلقات اور خاموشی سے پنپتی مخاصمت کی وجہ پاکستان جو کہ ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ میں امریکہ کا اتحادی ہے، کی جانب سے اپنی سرزمین سے گزرنے والی نیٹو سپلائی کی بندش ہے۔
تحریر:عیسیٰ الجزائری:- (ترجمہ :اسدپتافی) منگل22مئی کو کینیڈا نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی سول نافرمانی کا تجربہ کیا۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) بنگلہ دیش کی افرادی قوت کا دو تہائی حصہ دیہات میں ہے جبکہ مجموئی قومی پیدارا (GDP) میں زراعت کا حصہ صرف 19فیصد ہے۔برآمدات کا ساٹھ فیصد کپڑے کی صنعت سے وابستہ ہے اور بنگلہ دیش کپڑا برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا […]
تحریر : ایلن ووڈز:- (ترجمہ: کامریڈ علی) فرانس اور یونان کے انتخابات صورت حال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں۔ یورپ کا بحران ایک نئے اور ہنگامہ خیز موڑ پر آن پہنچا ہے۔
تحریر: عمر فاروق:- سعودی عرب عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی ایک اہم اور مضبوط کڑی ہے۔یہاں محنت کش طبقے کے استحصال، جبر اور تشدد کی ایک لمبی تاریخ ہے۔