موت کے کارخانے
| تحریر: قمرالزمان خان | عام طور پر انسانی زندگی کے بیش قیمت ہونے کی بات کی جاتی ہے مگر یہ بات محنت کش طبقے کے بارے میں بالخصوص غلط ہے۔ انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم سے مراد طبقہ امراء یا حکمران طبقہ کی زندگیاں ہوتی ہیں۔ یہ بالکل […]
| تحریر: قمرالزمان خان | عام طور پر انسانی زندگی کے بیش قیمت ہونے کی بات کی جاتی ہے مگر یہ بات محنت کش طبقے کے بارے میں بالخصوص غلط ہے۔ انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم سے مراد طبقہ امراء یا حکمران طبقہ کی زندگیاں ہوتی ہیں۔ یہ بالکل […]
| تحریر: لال خان | لاہور کی سندر انڈسٹریل سٹیٹ کی چار منزلہ فیکٹری کے انہدام کے تیسرے دن بھی درجنوں لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ’حکام‘ ملبے کو باحفاظت طریقے سے ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس دلخراش سانحے میں سرکاری طور پر 43 افراد کی لاشیں […]
| تحریر: لال خان | سرمایہ داری کے بحران کی وحشت پاکستانی سماج کو غربت، ذلت، بیماری، غلاظت، دہشت گردی، بربادی اور جرائم کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلتی چلی جا رہی ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا میں عو ام کے لیے یہ دور تاریخ میں سب سے زیادہ […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق پاکستان میں پنتالیس فی صد ادویات جعلی ہیں جب کہ انکی تیاری میں کیڑے مار زہر، اینٹوں کابرادہ اور پینٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی موجودگی کے باوجودجعلی ادویات کا مسئلہ […]
| تحریر: لال خان | یہاں زلزلہ کیا آیا ہے حکمرانوں اور میڈیا نے تماشہ ہی بنا کر رکھ دیا ہے۔ ریٹنگ کی دوڑ میں صرف میڈیا ہی نہیں بلکہ سیاست دانوں سے لے کر ریاستی اداروں کے سربراہان اور کھلاڑیوں سے لے کر فنکاروں تک، سب بھاگ رہے ہیں۔ […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | ایوب خان، ضیاء الحق اور جنرل مشرف کے ادوار کے بعد یہ پہلا ’’جمہوری‘‘ دور ہے جس میں لوکل باڈی الیکشن منعقد ہورہے ہیں۔ یہ ایک نیم دلی کا فیصلہ ہے جس کو کرنے سے پہلے سالہاسال متعدد حربوں سے ان انتخابات کو ٹالنے کی […]
| تحریر: لال خان | زرعی پیکج پر حکمرانوں کے برسرِ اقتدار ٹولے کا بہت شور ہے۔ پراپیگنڈے کی یلغار ہے۔ ٹیلی ویژن اور میڈیا کے دوسرے ذرائع پر اشتہاروں کی بھر مار نہ جانے اس پیکج کا کتنا حصہ کھاگئی ہوگی۔ ظاہری طور پر یہ پیکیج کسانوں کے احتجاج […]
| تحریر: آدم پال | 11 ستمبر بلدیہ ٹاؤن کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں 300 سے زائد محنت کشوں کی ہلاکت کا دن ہے اور آج ان محنت کشوں کی تیسری برسی ہے۔ اس ہولناک سانحے اور پھر گزشتہ ہفتے 5 ستمبر کو گکھڑ میں بدر 313 فیکٹری میں ہونے […]
| تحریر: عمر شاہد | اسکینڈلز، سانحہ، المیہ اور روگ اس سوہنی دھرتی کے معمولات بن چکے ہیں۔ شاید ہی کوئی صبح ایسی ہو جس کا یہاں رہنے والے بدنصیب باسی آہوں، سسکیوں سے استقبال نہ کرتے ہوں۔ تہواریا خوشی کے لمحات بھی کھوکھلے اور مصنوعی دکھائی دیتے ہیں۔ کسی […]
| تحریر: لاجونتی | سرمایہ دارانہ نظام کے فروغ کے ساتھ معیشت کو جس تیزی کے ساتھ ترقی حاصل ہوئی اتنی شاید ہی کسی اور نظام میں ہوئی ہو۔ اس ترقی نے وسیع تر سائنسی علم کی ضرورت کو لازمی قرار دے دیا۔ سماج کے آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ […]
| تحریر: آدم پال | ٹی وی چینل اور اخبارات خبروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی بد عنوانی، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور اس کے خلاف احتجاج، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی خبریں ہی خبریں ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ رینجرز اور مختلف دفاعی اداروں اور ان کے […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | کراچی کو عروس البلاد بھی کہا جاتا ہے اور روشنیوں کے شہر کی ’طرح‘ بھی مشہور تھی۔ حکمران تو اس شہر کی اہمیت کو ابھارنے کے لئے کراچی کو پاکستان کا معاشی ’حب‘ کہتے چلے آرہے ہیں۔ کراچی کو ’’منی پاکستان‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ […]
| تحریر: لال خان | کراچی اور دوسرے شہروں میں گرمی کی شدت اور لوڈ شیڈنگ سے اموات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے لیکن حکمرانوں کے پاس اپنے جرائم اور مظالم چھپانے کے بھی کئی ہتھکنڈے ہوتے ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا پر ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے […]
| تحریر: لال خان | کراچی سمیت بر صغیر کے کئی شہروں میں موت کا ناچ جاری ہے۔ یہاں کے باسیوں کو اور کتنے ستم جھیلنے ہوں گے؟ ان کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو جہنم کس نے اور کیوں بنا دیا ہے؟ اب تک گرمی، لوڈ شیڈنگ اور پانی کی […]
| تحریر: لال خان | اس زمانے میں ہر طرف دکھ، کرب اور ستم ہیں۔ عام انسانوں کی زندگیاں کتنی تلخ، روح کتنی غریب اور احساس کتنے محروم ہیں۔ ایک طرف سینکڑوں ڈشوں پر مبنی حکمرانوں کے مختلف دھڑوں کے افطار ڈنر ہیں اور دوسری طرف کروڑوں کی مفلوک الحال […]