سیاست

پی آئی اے میں ہڑتال: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!

پی آئی اے میں ہڑتال: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!

| تحریر: لال خان | پی آئی اے کے محنت کشوں کی جانب سے گزشتہ ایک مہینے سے نجکاری کے خلاف احتجاج، نیم ہڑتال اور ایجی ٹیشن کا سلسلہ 2 فروری کو ڈرامائی انداز میں ایک دھماکہ خیز شکل اختیار کر گیا جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی (JAC) کی جانب سے […]

فروری 3, 2016 ×
زر کا زہر!

زر کا زہر!

اداریہ جدوجہد:- طالبان سے لے کر ہندوستان تک، مذاکرات بھی چل رہے ہیں اور دہشت گردی کے دھماکے بھی ہور ہے ہیں۔ ’اکانومسٹ‘ کے مطابق ’’پاکستان میں یا تو جنرل راحیل شریف ڈبل گیم کھیل رہا ہے، یا پھر فوج ہندوستان سے مصالحت کے خلاف ہے یا پھر فوج اور […]

جنوری 18, 2016 ×
طلبہ یونینز سے خوفزدہ کون؟

طلبہ یونینز سے خوفزدہ کون؟

| تحریر: لال خان | 11 جنوری کو سینیٹ میں طلبہ یونین پر سے پابندی اٹھانے کی قراردار کا منظور ہونا ایک مثبت پیش رفت ہے۔ قرار دار پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد اور نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ پاکستان میں طلبہ یونینز […]

جنوری 13, 2016 ×
’پراپرٹی‘ کا بلبلہ

’پراپرٹی‘ کا بلبلہ

| تحریر: لال خان | ملک کے کثیر الاشاعت انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ بہت سے لوگ حیران ہیں کیونکہ ایسے واقعات کم ہی منظر عام پر آتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیب کے ایک اعلیٰ افسر نے اپنا نام ظاہر نہ […]

جنوری 12, 2016 ×
کرپٹ نظام میں کرپشن کا شور!

کرپٹ نظام میں کرپشن کا شور!

| تحریر: لال خان | پچھلے چند سالوں کی دوران بڑھتے ہوئے عدم استحکام سے اس ملک کے حکمرانوں کی آپسی الزام تراشی، ہلڑ بازی اور تکرار میں بھی شدت آ گئی ہے۔ سیاسی ٹکراؤ اگرچہ ایک ’حد‘ میں رہ کر کئے جاتے ہیں، لیکن بڑھ گئے ہیں۔ ایک تواتر […]

دسمبر 22, 2015 ×
موت کے کارخانے

موت کے کارخانے

| تحریر: قمرالزمان خان | عام طور پر انسانی زندگی کے بیش قیمت ہونے کی بات کی جاتی ہے مگر یہ بات محنت کش طبقے کے بارے میں بالخصوص غلط ہے۔ انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم سے مراد طبقہ امراء یا حکمران طبقہ کی زندگیاں ہوتی ہیں۔ یہ بالکل […]

دسمبر 15, 2015 ×
دوستی دشمنی کے ناٹک

دوستی دشمنی کے ناٹک

| تحریر: لال خان | برصغیر کی رجعتی تقسیم سے جنم لینے والی ریاستوں کے درمیان ’’لَو ہیٹ‘‘، دوستی اور دشمنی، مذاکرات اور تنازعات، امن اور جنگ کا گھن چکر آج تلک جاری ہے۔ساڑھے تین بڑی جنگیں ہو چکی ہیں اور معاہدوں کا کوئی شمار نہیں۔ اقوام متحدہ کی قرادادیں […]

دسمبر 11, 2015 ×
نجکاری کا وار، طبقاتی جڑت واحد جواب!

نجکاری کا وار، طبقاتی جڑت واحد جواب!

| تحریر: راشد خالد | واپڈا کی نجکاری کا عمل تمام تر دھرنوں اور احتجاجوں کے باوجود جاری و ساری ہے۔ فیسکو کی نجکاری کے لئے حکومت نے خواہش مند حضرات اور کمپنیوں کو مدعو کرنے کے اشتہار بھی اخباروں میں شائع کروا دیئے ہیں۔ نجکاری کا عمل جہاں حکومت […]

دسمبر 10, 2015 ×
پیپلز پارٹی کا 48 واں یومِ تاسیس!

پیپلز پارٹی کا 48 واں یومِ تاسیس!

| تحریر: لال خان | آج سے48 سال قبل، یکم دسمبر1967ء کو لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر ایک نئی سیاسی پارٹی کے سنگِ بنیار رکھنے والے دو روزہ تاسیسی کنونشن کا اختتام ہو ا تھا۔ تقریباً 300 افراد کے اس اجتماع میں شریک تھے جس میں اس پارٹی […]

نومبر 30, 2015 ×
منزلوں کے نشاں

منزلوں کے نشاں

| تحریر: لال خان | پیپلز پارٹی پر مسلط زرداری ٹولے نے پارٹی کو سیاسی اور سماجی بنیاد فراہم کرنے والے محنت کش اور غریب عوام کو جس طرح سے دھتکارا ہے اس کا مکافات عمل اب نظر آ رہا ہے۔ محروم اور بے کس طبقات کو رسوا کرنے والے […]

نومبر 25, 2015 ×
فوجی سویلین تکرار اور نظام زر کے طریقہ ہائے حاکمیت

فوجی سویلین تکرار اور نظام زر کے طریقہ ہائے حاکمیت

| تحریر: لال خان | پچھلے دو دونوں میں’فوجی سویلین‘ تضادات پھر سے بھڑک اٹھے ہیں۔ پہلے حکومت اور فوج کی مشترکہ میٹنگ ہوئی جس میں معاملات شاید طے نہ ہوسکے۔ پھر کورکمانڈروں کے اجلاس میں نواز شریف حکومت کی ’’گورننس‘‘ کو تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔ ہمیشہ کی طرح جب […]

نومبر 14, 2015 ×
پیلا آسمان!

پیلا آسمان!

اداریہ جدوجہد:- عمران خان اور ریحام خان کی شادی اور طلاق جس طرح میڈیا پر چھائی رہی، معاشرے کی ہر پرت میں جس تجسس اور محو ہونے کا عمل ہمارے سامنے آیا اس سے ایسے محسوس ہوتا تھا کہ شاید اس سے اہم کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے اور اس […]

نومبر 5, 2015 ×
عوام سے لاتعلق بلدیاتی انتخابات

عوام سے لاتعلق بلدیاتی انتخابات

| تحریر: قمرالزماں خاں | ایوب خان، ضیاء الحق اور جنرل مشرف کے ادوار کے بعد یہ پہلا ’’جمہوری‘‘ دور ہے جس میں لوکل باڈی الیکشن منعقد ہورہے ہیں۔ یہ ایک نیم دلی کا فیصلہ ہے جس کو کرنے سے پہلے سالہاسال متعدد حربوں سے ان انتخابات کو ٹالنے کی […]

اکتوبر 30, 2015 ×
’’کسان راج‘‘ کا فریب

’’کسان راج‘‘ کا فریب

| تحریر: قمرالزماں خاں | ایک زمانہ تھا جب کسانوں کی انجمن سازی اور مزدوروں کی ٹریڈ یونینزکو ’’بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش‘‘ قراردیاجاتا تھا۔ ’مزدور کسان کے راج‘ یا سوشلزم کو کفر اور طبقاتی تقسیم کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کو دائرہ اسلام سے خارج کردینے کے […]

اکتوبر 20, 2015 ×
مسائل سے بیگانہ سیاست

مسائل سے بیگانہ سیاست

| تحریر: لال خان | مڈل کلاس کی ایک چھوٹی سی پرت کے علاوہ سیاسی اشرافیہ کی کارپوریٹ میڈیا کے ذریعے کی جانے والی بے معنی اختلافات اور تکرار پر مبنی سیاست سے عوام بالکل لاتعلق ہیں۔ ان جمہوری حکمرانوں کی رعایا نان ایشوز پر مبنی ان کی بیہودہ سیاست […]

اکتوبر 16, 2015 ×