جمہوریت کے سوداگر
[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بھاری مینڈیٹ سے کامیابی کے بعد یہ جماعت وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے قابل ہوگئی ہے۔ اپنے بنیادی سوشلسٹ منشورسے انحراف اور محنت کش عوام کے مفادات کو فراموش کرنے کے نتیجے میں تاریخ کی بد ترین شکست […]