پاکستان

نجکاری کی بربریت

نجکاری کی بربریت

[تحریر: کامریڈفضل قادر] پاکستان تاریخ کے سنگین معاشی، سماجی اور سیاسی بحرانوں کا شکار ہے۔ ہر معاشی بحران، سماجی بحران کو جنم دیتاہے اور سماجی بحران جدلیاتی طور پر معاشی بحران کو گہرا کرتا چلا جاتا ہے۔ اس ستم ظریفی میں مستقبل تاریک اور ماضی کے تلخ عہد بھی سہانے […]

اکتوبر 30, 2013 ×
گھر کے برتنوں کی نیلامی

گھر کے برتنوں کی نیلامی

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں ریاستی اداروں کی نجکاری کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ 68 ریاستی اداروں کو نیو لبرل سرمایہ داری کی چھری سے زبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا کی طرف سے […]

اکتوبر 27, 2013 ×
امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

[تحریر: لال خان] کاپوریٹ میڈیااور حکمران طبقات کے اہل دانش تمام تر سماجی تضادات کو حکمرانوں کے مابین سیاسی و معاشی اختلافات تک محدود کر کے رکھ دیتے ہیں۔ عوام کو حکمرانوں کے باہمی اختلافات میں الجھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ داخلی معاشی یا اقتصادی پالیسیاں ہوں یا افغانستان […]

اکتوبر 23, 2013 ×
۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

[تحریر: لال خان] شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو گا کہ اس ملک میں کوئی سانحہ، کوئی حادثہ رونما نہ ہو اور ٹیلیوژن کے سکرین پر اندوہناک مناظر دیکھنے کو نہ ملیں۔ دہشت گردوں کے حملے، خود کش دھماکے، قدرتی آفات کی تباہی، قیمتوں میں آئے روز اضافہ، غریب […]

اکتوبر 17, 2013 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

اکتوبر 14, 2013 ×
’’پھیکی سیاہی‘‘

’’پھیکی سیاہی‘‘

[تحریر: لال خان] نادرا نے تفتیش کے بعد کراچی کے دو حلقوں این اے 256 اور 258 میں مئی کے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی اکثریت کو جعلی قرار دیا ہے۔ یہ نشستیں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) نے ’’جیتی‘‘ تھیں تاہم بڑے پیمانے کی دھاندلی […]

اکتوبر 10, 2013 ×
ملالہ کی آزمائش

ملالہ کی آزمائش

[تحریر: لال خان] آج سے ایک سال قبل، 9 اکتوبر 2012ء کو سوات کی دلکش وادی میں مذہبی جنونیوں نے سکول سے واپس گھر جانے والی معصوم طالبات کو اپنی وحشت کا نشانہ بنایا تھا۔ ملالہ یوسفزئی کو انتہائی کم فاصلے سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا اور ایک گولی […]

اکتوبر 8, 2013 ×
عوامی بغاوت کا تناظر؟

عوامی بغاوت کا تناظر؟

[تحریر: لال خان] پاکستان میں عوام کے سماجی و معاشی حالات جس قدر سنگین ہوتے جارہے ہیں اس کے پیش نظر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ نازک اور ہولناک کیفیت کب تک جاری رہ سکے گی؟ بیشتر تجزیہ نگار امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ریاست […]

اکتوبر 7, 2013 ×
معاشی دہشت گردی

معاشی دہشت گردی

[تحریر: لال خان] پہلے کیا ذلت اور محرومیوں میں کچھ کمی رہ گئی تھی کہ پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر کے اس المناک ملک کے نادار عوام پر مہنگائی کا نیا عذاب مسلط کر دیا گیا ہے؟ اس کے علاوہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 200 […]

اکتوبر 4, 2013 ×
سلسلے یہ ملاقاتوں کے۔ ۔ ۔

سلسلے یہ ملاقاتوں کے۔ ۔ ۔

[تحریر: لال خان] کئی ہفتوں بلکہ مہینوں کی قیاس آرائیوں، خبروں، بیانات اور افواہوں کے بعدآخر کار نیویارک میں ہندوستانی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیاپر ایک شور برپا ہے، سطحی تجزئے کئے جارہے ہیں اور دانشور حضرات پرفریب امیدیں وابستہ کررہے ہیں۔ ملاقات کے بعد […]

اکتوبر 1, 2013 ×
’’اللہ جی کے بندے‘‘

’’اللہ جی کے بندے‘‘

اللہ جی کے ایسے بندے ہمارے گرد و پیش میں ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں، ان کے ماتھوں پر گہرے نشانات ثبت ہوتے ہیں اور شلواریں ٹخنوں سے اوپر۔

ستمبر 28, 2013 ×
نواز لیگ حکومت کی جانب سے نجکاری کا پہلا وار

نواز لیگ حکومت کی جانب سے نجکاری کا پہلا وار

| تحریر: چنگیز ملک | آج ہم معاشی اور سیاسی طور پر گلوبل لائزڈ دنیا میں رہ رہے ہیں۔ سرمائے کی اس گلوبلائزیشن کے نتائج یہ مرتب ہو رہے ہیں کہ صرف 147 ملٹی نیشنل کمپنیاں عالمی معیشت پر قابض ہیں جبکہ ڈیڑھ ارب سے زائد لوگ انتہائی خط غربت […]

ستمبر 27, 2013 ×
قرض خور حکمران، بدحال عوام

قرض خور حکمران، بدحال عوام

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت اپنے ’’ہنی مون‘‘ کے سو دنوں میں ایسا کوئی بھی اقدام کرنے میں ناکام رہی ہے جس سے عوام کی حالت زار میں بہتری آئی ہو یا معاشی بحران کے زخموں کا درد سہل ہوا ہو۔ جس رفتار سے افراط زر اور مہنگائی میں اضافہ […]

ستمبر 26, 2013 ×
باکمال حکمران۔۔۔لاجواب نجکاری!

باکمال حکمران۔۔۔لاجواب نجکاری!

[تحریر: لال خان] موجودہ دائیں بازو کی حکومت نے برسر اقتدار آتے ہی جس شدت سے محنت کش عوام پر سرمائے کی یلغار کا آغاز کیا ہے اس کے پیش نظر محسوس ہورہا ہے کہ حکمران بہت جلدی میں ہیں۔ ہم نے کچھ ہفتے پہلے اپنے ایک آرٹیکل میں تحریر […]

ستمبر 25, 2013 ×
آسیب کا سایہ ہے یا۔۔۔

آسیب کا سایہ ہے یا۔۔۔

[تحریر: لال خان] ہفتہ 21 ستمبر کی شام جب میاں نواز شریف اپنی کمزور تقریر میں لاغر، نحیف اور قلیل رعایتوں کا اعلان کررہے تھے تو شاید اس وقت دہشت گرد پشاور کے کوہاٹی بازار کے گرجا گھر کو تباہ کرنے اور عیسائیوں کا لہو بہانے کی تیاریوں میں مصروف […]

ستمبر 23, 2013 ×