پاکستان

ترقی کے دوہرے معیار

ترقی کے دوہرے معیار

[تحریر: لال خان] 20 صدی کے ترقی پسند ناول نگار‘ مفکر اور انقلابی حریت پسند جارج آرویل نے ایک مرتبہ لکھا تھا کہ ’’دھوکہ دہی اور فریب کے عہد میں صرف سچ بولنا بھی ایک انقلابی اقدام بن جاتا ہے۔‘‘ اگر ہم آج کے حکمرانوں کی جانب سے کئے جانے […]

مئی 12, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

مئی 11, 2014 ×
درندگی کا راج

درندگی کا راج

[تحریر: لال خان] چند ہفتے قبل لاہور میں اسلامی بنیاد پرستوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے والے صحافی اور تجزیہ نگار رضا رومی نے جمعرات 8 مئی کو اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’میں مذمت، ’’شدید مذمت‘‘، ’’قابل مذمت‘‘، ’’تشویش‘‘ اور ’’المناک‘‘ جیسے کراہت آمیز […]

مئی 11, 2014 ×
لاغر حاکمیت

لاغر حاکمیت

اداریہ جدوجہد:- معیشت کے بحران کے مسلسل اور مہلک زوال نے اشرافیہ کی منافقت اور خصی پن کو عیاں کر دیا ہے۔ بھیانک حالات کے تناظر میں ایسا نظر آتا ہے کہ پاکستان تباہی اور بربادی کی اندھی کھائی میں گرتا چلا جا رہا ہے۔ حکمرانوں کے پاس عذر اور […]

مئی 8, 2014 ×
منافرتوں کی یکجہتی

منافرتوں کی یکجہتی

[تحریر: لال خان] آج کل برصغیر پاک و ہند میں مذہب کے ٹھیکیداروں اور قومی شاونسٹوں کی خوب چاندی ہورہی ہے۔ ہندوستان میں نریندرا مودی پاکستان دشمنی کو جواز بنا کر ہندو بنیاد پرستی اور بھارتی نیشنل ازم کی آگ اگل رہا ہے تو پاکستان میں عمران خان، حمید گل […]

مئی 6, 2014 ×
بجلی کی دوریاں

بجلی کی دوریاں

[تحریر: لال خان] وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کے حکم پر صدارتی محل، وزیر اعظم سیکٹریٹ، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی بجلی منقطع کرنے کے ناٹک نے دراصل توانائی کا بحران حل کرنے میں موجودہ حکومت کی مکمل ناکامی کو ایک بار پھر عیاں کر دیا ہے۔ کچھ ہی […]

مئی 2, 2014 ×
یوم مئی 2014ء: مزدورتحریک کی مزاحمت کا لائحہ عمل

یوم مئی 2014ء: مزدورتحریک کی مزاحمت کا لائحہ عمل

نجکاری: حکمرانوں کا مزدوروں پر حملہ [تحریر: قمرالزمان خان] مزدور دشمن نواز حکومت، نے آتے ہی اپنے سابق ادھورے ایجنڈے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ سامراجی مفادات کی تکمیل کے لئے عالمی مالیاتی اداروں کے حکم پر پھر سے نجکاری کا طبل بجادیا گیا ہے۔ ملک کی ریڑھ کی […]

مئی 1, 2014 ×
یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!

یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!

[تحریر: لال خان] اس سال یوم مئی ایک ایسی نیم مذہبی سرمایہ دارانہ حاکمیت میں منایا جارہا ہے جو محنت کشوں پر معاشی حملوں کی انتہا کررہی ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ پورا کرہ ارض شدید انتشار اور تلملاہٹ سے لرز رہا ہے۔ ایک عہد کی کوکھ سے دوسرا عہد […]

اپریل 30, 2014 ×
مرنا بھی مشکل!

مرنا بھی مشکل!

[تحریر: لال خان] آئی ایم ایف نے مملکت خدادا کی حالیہ حکومت کو ’’مشورہ‘‘ دیا ہے عوامی اخراجات میں مزید کٹوتیاں کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ جبکہ پنشن میں کمی کی جائے تاکہ مالیاتی خسارے میں کمی لائی جاسکے۔ آئی ایم ایف کے اس حکم نامے سے ایک […]

اپریل 30, 2014 ×
گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

[تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب، ہنزہ] کرہ ارض پر کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں سرمایہ دارانہ نظام کی زوال پذیری سماجی انتشار، بھوک، غربت، جہالت اور اخلاقی پستی کا سبب نہ بن رہی ہو۔ ایسی صورتحال میں محنت کش طبقہ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے بارہا روایتی سیاسی پارٹیوں کو ٹھوکر […]

اپریل 29, 2014 ×
ہمالیہ کی گود سے پھوٹتی بغاوت

ہمالیہ کی گود سے پھوٹتی بغاوت

[تحریر: لال خان، حارث قدیر] گلگت بلتستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونیوالی احتجاجی تحریک اپنے فوری مطالبات سے آگے بڑھ کرسول نافرمانی اور انقلابی بغاوت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ گلگت کے گڑی باغ چوک اور سکردو کے یادگار چوک (جسے مظاہرین نے تحریر اسکوائر […]

اپریل 26, 2014 ×
غلاموں کے غلام

غلاموں کے غلام

[تحریر: لال خان] تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی نظام کا عروج ہو یا زوال، حکمران اس کی قیمت محکوم طبقے سے ہی وصول کرتے ہیں۔ آج سرمایہ دارانہ نظام اپنی تین سو سالہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ اس بحران سے نکلنے کا کوئی طریقہ اس […]

اپریل 23, 2014 ×
شور

شور

[تحریر: لال خان] 1973ء میں ہندوستانی اداکار اور فلم ساز منوج کمار نے ’’شور‘‘ نام کی ایک فلم بنائی تھی۔ اس فلم کی موسیقی نے بہت مقبولیت حاصل کی۔ آج بھی یہ گیت سننے والوں کے دل موہ لیتے ہیں۔ تاہم خوبصورت دھنوں سے مزین اس فلم کا مقصد شور […]

اپریل 15, 2014 ×
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں

یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں

[تحریر: لال خان] ’’مشرف کیس‘‘ اور ’’طالبان سے مذاکرات‘‘ جیسے نان ایشوزکی بھرمار کرنے والا میڈیا اس ملک کے محنت کشوں کے حقیقی مسائل کوشاذو نادر ہی منظر عام پر لاتاہے۔ جدید ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے انجینئرز، ٹیکنیکل سٹاف اور ہنر مند مزدوروں سے لے کر بھٹہ مزدوروں تک، […]

اپریل 14, 2014 ×
اقتدار کے ہچکولے

اقتدار کے ہچکولے

[تحریر: لال خان] آج دنیا میں ایسے کم ہی ممالک ہوں گے جن کے حکمران اعتماد سے حاکمیت کرنے کے قابل ہوں۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش کے بعد کے صرف دو سالوں میں یورپ میں گیارہ حکومتیں گری تھیں۔ سیاسی عدم استحکام اور ٹوٹ پھوٹ کا یہ عمل تاحال […]

اپریل 10, 2014 ×