پاکستان

فوجی آپریشن اور سانحہ چارسدہ

فوجی آپریشن اور سانحہ چارسدہ

| تحریر: لال خان | ایک اور تعلیمی ادارہ دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔ دہشت گردی کے معمول بن جانے کے باوجود سماج اس واقعے پر پھر صدمے میں ہے۔ بدھ 20 جنوری کو چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں ہوئے اس حملے میں 21 افراد ہلاک اور پچاس […]

جنوری 21, 2016 ×
زر کا زہر!

زر کا زہر!

اداریہ جدوجہد:- طالبان سے لے کر ہندوستان تک، مذاکرات بھی چل رہے ہیں اور دہشت گردی کے دھماکے بھی ہور ہے ہیں۔ ’اکانومسٹ‘ کے مطابق ’’پاکستان میں یا تو جنرل راحیل شریف ڈبل گیم کھیل رہا ہے، یا پھر فوج ہندوستان سے مصالحت کے خلاف ہے یا پھر فوج اور […]

جنوری 18, 2016 ×
طلبہ یونینز سے خوفزدہ کون؟

طلبہ یونینز سے خوفزدہ کون؟

| تحریر: لال خان | 11 جنوری کو سینیٹ میں طلبہ یونین پر سے پابندی اٹھانے کی قراردار کا منظور ہونا ایک مثبت پیش رفت ہے۔ قرار دار پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد اور نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ پاکستان میں طلبہ یونینز […]

جنوری 13, 2016 ×
’پراپرٹی‘ کا بلبلہ

’پراپرٹی‘ کا بلبلہ

| تحریر: لال خان | ملک کے کثیر الاشاعت انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ بہت سے لوگ حیران ہیں کیونکہ ایسے واقعات کم ہی منظر عام پر آتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیب کے ایک اعلیٰ افسر نے اپنا نام ظاہر نہ […]

جنوری 12, 2016 ×
دہشت گردی، بوسیدہ سرمایہ داری کا نچڑا ہوا عرق

دہشت گردی، بوسیدہ سرمایہ داری کا نچڑا ہوا عرق

| تحریر: لال خان | پاکستان میں نریندرا مودی کے ’سرپرائز وزٹ‘ کے کچھ ہی دن بعد دہشت گردی کے دو بڑے حملے ہندوستانی پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئر بیس اور مزار شریف (افغانستان) میں قائم بھارتی قونصلیٹ پر ہوئے ہیں۔ شدت پسندی نے پھر سے وار کیا ہے۔ ماضی […]

جنوری 6, 2016 ×
بہت دیر سے سوشلزم یاد آیا!

بہت دیر سے سوشلزم یاد آیا!

| تحریر: لال خان | 27 دسمبر کو نوڈیرو میں محترمہ بینظیر بھٹو زرداری کی 8ویں برسی کے موقع پر ’آفیشل‘ پیپلز پارٹی نے ہر سال کی طرح جلسہ منعقد کیا۔ اس تقریب کی عمومی کاروائی ماضی سے کچھ زیادہ مختلف نہیں تھی لیکن سینئر سیاستدان اور قانون دان سمجھے […]

دسمبر 29, 2015 ×
پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کے جھوٹ

پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کے جھوٹ

| تحریر: چنگیز ملک | موجودہ حکومت اپنی مزدور دشمن پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ مختلف اداروں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بیچنے کی پلاننگ کے بعد پی آئی اے کو ایک ’’لمیٹڈ کمپنی‘‘ قرار دینے کا مقصد بھی اس کو اپنے […]

دسمبر 24, 2015 ×
کرپٹ نظام میں کرپشن کا شور!

کرپٹ نظام میں کرپشن کا شور!

| تحریر: لال خان | پچھلے چند سالوں کی دوران بڑھتے ہوئے عدم استحکام سے اس ملک کے حکمرانوں کی آپسی الزام تراشی، ہلڑ بازی اور تکرار میں بھی شدت آ گئی ہے۔ سیاسی ٹکراؤ اگرچہ ایک ’حد‘ میں رہ کر کئے جاتے ہیں، لیکن بڑھ گئے ہیں۔ ایک تواتر […]

دسمبر 22, 2015 ×
پاکستان: بڑھتے معاشی بحران کا ایک جائزہ

پاکستان: بڑھتے معاشی بحران کا ایک جائزہ

| تحریر: ظفراللہ | پاکستان کا حکمران طبقہ آج کل چین کی ممکنہ سرمایہ کاری کے معاشی اور سماجی نتائج کے بارے میں حد سے زیادہ خوش فہمی کا شکار نظر آتا ہے، جیسے اس سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان ’’ترقی‘‘ کی نئی منزلوں کو چھُو لے گا، ایک جدید […]

دسمبر 21, 2015 ×
جان ہے تو جہاں ہے!

جان ہے تو جہاں ہے!

| تحریر: لال خان | ایک طبقاتی معاشرے میں جہاں محکوم طبقات کو اور بہت سی ذلتیں لاحق ہوتی ہیں وہاں ان کو حکمران طبقے کی ایک سفاک حقارت مسلسل کرب میں مبتلا رکھتی ہے۔ ان کی زندگیوں کی حیثیت حکمرانوں کے پالیسیوں میں کیڑے مکوڑوں سے زیادہ نہیں ہوتی۔ […]

دسمبر 18, 2015 ×
موت کے کارخانے

موت کے کارخانے

| تحریر: قمرالزمان خان | عام طور پر انسانی زندگی کے بیش قیمت ہونے کی بات کی جاتی ہے مگر یہ بات محنت کش طبقے کے بارے میں بالخصوص غلط ہے۔ انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم سے مراد طبقہ امراء یا حکمران طبقہ کی زندگیاں ہوتی ہیں۔ یہ بالکل […]

دسمبر 15, 2015 ×
اور کشکول پھٹنے لگا!

اور کشکول پھٹنے لگا!

| تحریر: لال خان | اس ملک کے حکمرانوں کے بلند و بانگ دعووں، میگا پراجیکٹس کے افتتاح، میڈیا پر جعلی مباحث اور نان ایشوز کی تکرار سے تھوڑا بلند ہو کر معیشت اور معاشرت کے زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے تناظر واضح ہو جاتا ہے کہ اس نظام […]

دسمبر 14, 2015 ×
دوستی دشمنی کے ناٹک

دوستی دشمنی کے ناٹک

| تحریر: لال خان | برصغیر کی رجعتی تقسیم سے جنم لینے والی ریاستوں کے درمیان ’’لَو ہیٹ‘‘، دوستی اور دشمنی، مذاکرات اور تنازعات، امن اور جنگ کا گھن چکر آج تلک جاری ہے۔ساڑھے تین بڑی جنگیں ہو چکی ہیں اور معاہدوں کا کوئی شمار نہیں۔ اقوام متحدہ کی قرادادیں […]

دسمبر 11, 2015 ×
نجکاری کا وار، طبقاتی جڑت واحد جواب!

نجکاری کا وار، طبقاتی جڑت واحد جواب!

| تحریر: راشد خالد | واپڈا کی نجکاری کا عمل تمام تر دھرنوں اور احتجاجوں کے باوجود جاری و ساری ہے۔ فیسکو کی نجکاری کے لئے حکومت نے خواہش مند حضرات اور کمپنیوں کو مدعو کرنے کے اشتہار بھی اخباروں میں شائع کروا دیئے ہیں۔ نجکاری کا عمل جہاں حکومت […]

دسمبر 10, 2015 ×
باکمال حکمران، لاجواب بندر بانٹ

باکمال حکمران، لاجواب بندر بانٹ

| تحریر: لال خان | ڈھائی سال تک مختلف ریاستی اداروں مختلف ریاستی اداروں کے ٹکڑے کر کے پرچون میں کوڑیوں کے بھاؤ بیچنے کے بعد، سرمایہ داروں کی یہ نواز حکومت پی آئی اے کی نجکاری کر کے موٹا مال کھانے اور کھلانے کی واردات کرنے جا رہی ہے۔ […]

دسمبر 9, 2015 ×