معیشت

نجکاری کے ’’فضائل‘‘

نجکاری کے ’’فضائل‘‘

| تحریر: لال خان | زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ 1960ء اور 70ء کی دہائیوں میں عوام نہ صرف سفر بلکہ دوسری کئی سروسز کے لئے سرکاری شعبے کو ترجیح دیا کرتے تھے۔ لوگ ’’گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس‘‘ کی بسوں پر سفر کرنا پسند کرتے تھے۔ ریل کا سفر بھی بڑی […]

اکتوبر 11, 2014 ×
اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

[تحریر: لال خان] گیارہ جولائی کو ملک کے بڑے اخبارات میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ ’’معیشت پانچ سال بعد راستے پر‘‘ کی سرخی کے ساتھ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں اسٹیٹ بینک کی افسر شاہی نے موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے قصیدے پڑھتے ہوئے بتایا […]

جولائی 12, 2014 ×
بیروزگاری: سرمایہ داری کا ناگزیر نتیجہ!

بیروزگاری: سرمایہ داری کا ناگزیر نتیجہ!

[تحریر: راہول] ہم ایک ایسے پرانتشار دور میں رہ رہے ہیں جہاں سماج میں ہر طرف ناامیدی اور مایوسی اپنی جڑیں مضبوط کرنے کی کوششوں میں لگی ہیں، سماج کی ہر پرت میں اپنی زندگی کو سہل بنانے کی آرزو ہے، خاص طور پر نوجوان نسل میں خواہشات کا ایک […]

جون 27, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: سرمائے کا محنت پر ایک اور حملہ

بجٹ 2014-15ء: سرمائے کا محنت پر ایک اور حملہ

[تحریر: پارس جان] ملکی معیشت کی شرحِ نمو کا تو پتہ نہیں لیکن حکمران طبقے کی بغیر شرمندگی کے جھوٹ بولنے کی صلاحیت کی ترقی کی شرح تو آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔ ابھی گزشتہ ہفتے پیش کیے جانے والے اکنامک سروے اور سالانہ وفاقی بجٹ کو ہی لے […]

جون 8, 2014 ×
دیوالیہ معیشت کی ’’بجٹ سازی‘‘

دیوالیہ معیشت کی ’’بجٹ سازی‘‘

[تحریر: لال خان] کچھ دہائیاں پہلے تک سالانہ بجٹ کا اعلان ایک اہم اور مشہور واقعہ ہوا کرتا تھا۔ بجٹ تقریر کے وقت سڑکوں پر سے ٹریفک غائب ہوجاتی تھی۔ خاندان کے افراد یا پھر یاروں دوستوں کے گروہ بڑی خاموشی، انہماک اور دلچسپی سے ٹیلیوژن کے سامنے یا ریڈیو […]

جون 5, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

[تحریر: آدم پال] جون کا مہینہ آتے ہی اعداد و شمار کی سالانہ جگالی کا وقت بھی آجا تا ہے جسے عرفِ عام میں بجٹ کہتے ہیں۔ ہر وزیر خزانہ اپنی تقریروں میں ترقی اور خوشحالی کی ایسی تصویریں پیش کرتا ہے جس سے شبہ ہوتا ہے کہ عنقریب ملک […]

مئی 22, 2014 ×
ترقی کے دوہرے معیار

ترقی کے دوہرے معیار

[تحریر: لال خان] 20 صدی کے ترقی پسند ناول نگار‘ مفکر اور انقلابی حریت پسند جارج آرویل نے ایک مرتبہ لکھا تھا کہ ’’دھوکہ دہی اور فریب کے عہد میں صرف سچ بولنا بھی ایک انقلابی اقدام بن جاتا ہے۔‘‘ اگر ہم آج کے حکمرانوں کی جانب سے کئے جانے […]

مئی 12, 2014 ×
قانونی لوٹ مار

قانونی لوٹ مار

[تحریر: لال خان] پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست کے ناخداؤں اور معیشت کے ماہرین کے پاس معاشی شرح نمو میں اضافے کے لئے بیرونی سرمایہ کاری یا فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ (FDI) کا نسخہ ہی بچا ہے۔ سماج کے سب کے اہم پہلو، یعنی معیشت کے بارے میں […]

اپریل 1, 2014 ×
طبقہ پروری

طبقہ پروری

[تحریر: لال خان] قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایم این اے لال چند کے سوال کے جواب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایوان کو بتایا کہ ’’جولائی 2013ء سے فروری 2014ء تک حکومت نے سرمایہ دار طبقے کو 320 ارب روپے سے زائد کی چھوٹ دی ہے۔‘‘ […]

مارچ 28, 2014 ×
روپے کا جعلی ابھار

روپے کا جعلی ابھار

[تحریر: لال خان] ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت 107 سے کم ہوکر 99 پر آجانے کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ’معاشی معجزہ‘ قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا پر شادیانے بجائے جارہے ہیں اور نواز لیگ کی حکومت اسے معیشت میں بہتری کے ثبوت کے طور پر پیش […]

مارچ 14, 2014 ×
نجکاری کے وار

نجکاری کے وار

[تحریر: لال خان] کسی بھی قوم یا ملک کے دوبنیادی اثاثے ہوتے ہیں، اس کے باسی یا اسکے ذرائع پیداوار اور وسائل۔ اگر ہم پاکستان کے حکمرانوں کے بیانات اور تقاریر کاجائزہ لیں، ذرائع ابلاغ کے پروگراموں اور ترانوں پر غور کریں تو ہمیں ہر طرف سے ’’قومی مفادات‘‘، ’’حب […]

جنوری 13, 2014 ×
قرضہ سکیم: بھکاری بنا کر خوشحالی کی جانب سفر؟

قرضہ سکیم: بھکاری بنا کر خوشحالی کی جانب سفر؟

[تحریر: حارث قدیر] نواز لیگ نے حکومت میں آتے ہی اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سامراجی اداروں کی شرائط پر عملدرآمد شروع کر دیا تھا جس کے ثمرات کافی حد تک عوام کی زندگیوں پر اپنے اثرات مرتب کر چکے ہیں، روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار […]

جنوری 8, 2014 ×
نجکاری: سرمایہ داروں کی خوشحالی، مزدوروں کی بدحالی

نجکاری: سرمایہ داروں کی خوشحالی، مزدوروں کی بدحالی

[تحریر: قمرالزماں خاں] اس وقت پاکستان کے قومی اثاثوں اور وسائل پر ’’نج کاری‘‘ کا بھوت منڈلا رہا ہے۔ یہ بھوت خاصا توانا ہوچکا ہے، اسکی رگوں میں ڈی نیشنلائیزڈ کیے گئے پاکستانی بنکوں، سیمنٹ فیکٹریوں، گھی ملوں، روٹی پلانٹ، ملک پلانٹ، گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں سمیت ماضی میں سینکڑوں’’نج […]

جنوری 4, 2014 ×
پاکستان: ڈالر اور روپے کی نورا کشتی میں عوام برباد

پاکستان: ڈالر اور روپے کی نورا کشتی میں عوام برباد

[تحریر: آدم پال] اس ملک کے باسیوں کی زندگیوں میں ہر گھڑی درد کے پیوند بڑھتے ہی جاتے ہیں۔ انسان کہلانے والی مخلوق کی ایک بہت بڑی اکثریت کیڑے مکوڑوں سے بھی بد تر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ وہ انسانیت جس نے زمین کی کوکھ اور خلا کی وسعتوں […]

دسمبر 25, 2013 ×
کاروبار کے رشتے

کاروبار کے رشتے

[تحریر: لال خان] ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر لاہور میں کسی بڑے جشن کا سماں تھا۔ شریف برادران نے بادشاہوں کی سی شان و شوکت اور جاہ و جلال سے اپنے ’’پارٹنر‘‘ کا استقبال کیا۔ ایک دن پیشتر مال روڈ پر مہنگائی […]

دسمبر 24, 2013 ×