ڈیرہ غازی خان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
[تحریر: رؤف لُنڈ] حالیہ بارشوں کے بعد ڈیرہ غازی خان ایک دفعہ پھر سیلاب میں ڈوب گیا ہے۔ ابھی 2010ء کے سیلاب کے زخم مندمل نہیں ہوئے تھے کہ ایک اورآفت نے ضلع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے عوام کے حوصلے کا امتحان لیا ہے۔