تجزیہ

فوجی سویلین چپقلش؟

فوجی سویلین چپقلش؟

| تحریر: لال خان | وزیر ماحولیات مشاہد اللہ خان اپنے بیان کے ذریعے حکمرانوں کے پہلے سے نازک تعلقات کی ’ماحولیات‘ کو مزید خراب کر کے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام نے عمران خان […]

اگست 17, 2015 ×
تحریک انصاف: جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!

تحریک انصاف: جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!

| تحریر: قمرالزماں خاں | عمران خاں کا تُرپ کا پتہ چھن چکا ہے۔ الیکشن کے نام نہاد ’’آزاد اور منظم دھاندلی سے پاک‘‘ ہونے کی رپورٹ نے تحریک انصاف کی ’’چابی‘‘ ختم کردی ہے۔ ببل پارٹیوں کی ہوا ایسے ہی نکلا کرتی ہے۔ یہ ایسا ہی ’واقعہ‘ رونماہوا ہے، […]

اگست 12, 2015 ×
ایرانی جوہری معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں نئے باب کا آغاز!

ایرانی جوہری معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں نئے باب کا آغاز!

| حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان | حالیہ دنوں میں جوہری طاقت سے متعلق ایران اور چھ بڑی قوتوں کے درمیان معاہدہ طے پا یا ہے جس کے نتیجہ میں ایران اپنی جوہری قابلیت کو محدود سطح پر لے جائے گا جبکہ امریکی سامراج کی طرف سے ایرانی ریاست […]

اگست 7, 2015 ×
’’جہاد‘‘، کالا دھن اور دہشت گردی

’’جہاد‘‘، کالا دھن اور دہشت گردی

| تحریر: لال خان | 3 اگست کو راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے بعد افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’منشیات کی پیداوار اور تجارت میں ملوث گروہ قومی سلامتی کے لئے دہشت گردوں کی طرح […]

اگست 6, 2015 ×
چین: معاشی زلزلہ دور نہیں!

چین: معاشی زلزلہ دور نہیں!

| تحریر: راشد خالد | چینی اسٹاک ایکسچینج اس وقت شدید ہیجانی کیفیت سے دوچار ہے۔پچھلے تین ہفتوں میں شنگھائی اور شینزن کی سٹاک مارکیٹوں میں بالترتیب 32 اور 40 فیصد گراوٹ آئی ہے۔ اس کے نتیجے میں 1400 کمپنیوں، جو کل رجسٹرڈ کمپنیوں کا نصف ہیں، کو مزید نقصان […]

اگست 4, 2015 ×
تقسیم کے رِستے زخم

تقسیم کے رِستے زخم

| تحریر: لال خان | الطاف حسین کی جانب سے ہندوستان کے حکمرانوں سے مدد کی فریاد اور پھر ’’مدد نہ کرنے‘‘ پر انہیں بزدل قرار دینے کے بیانات نے چائے کی پیالی میں ایک اور طوفان برپا کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی تاریخ کم و بیش تین […]

اگست 3, 2015 ×
سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم کا کاروبار

سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم کا کاروبار

| تحریر: لاجونتی | سرمایہ دارانہ نظام کے فروغ کے ساتھ معیشت کو جس تیزی کے ساتھ ترقی حاصل ہوئی اتنی شاید ہی کسی اور نظام میں ہوئی ہو۔ اس ترقی نے وسیع تر سائنسی علم کی ضرورت کو لازمی قرار دے دیا۔ سماج کے آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ […]

جولائی 31, 2015 ×
مشرق وسطیٰ: داعش اور اردگان کا گٹھ جوڑ بے نقاب!

مشرق وسطیٰ: داعش اور اردگان کا گٹھ جوڑ بے نقاب!

| تحریر: حمید علی زادہ، ترجمہ: حسن جان | پچھلے ہفتے ترکی کے قصبے سوروچ میں وحشیانہ دہشت گرد حملے کے بعد سے ترکی میں حالات ڈرامائی انداز میں تبدیل ہوئے ہیں۔ داعش کے خلاف جنگ میں شرکت کے بہانے اردگان نے پی کے کے (PKK) کے خلاف بڑی فوجی […]

جولائی 30, 2015 ×
پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

| تحریر: آدم پال | ٹی وی چینل اور اخبارات خبروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی بد عنوانی، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور اس کے خلاف احتجاج، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی خبریں ہی خبریں ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ رینجرز اور مختلف دفاعی اداروں اور ان کے […]

جولائی 27, 2015 ×
Mideast Egypt

مشرق وسطیٰ: تضادات کی کوکھ میں پنپتا طوفان!

| تحریر: یاسر ارشاد | 20 جولائی کو جنوبی ترکی کے شہر ’سروک‘ میں داعش کی جانب سے کئے گئے خود کش حملے نے پھر سے واضح کر دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دہکتی آگ قریبی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ اس وحشیانہ حملے میں […]

جولائی 25, 2015 ×
امریکہ کیوبا سفارتی تعلقات کا مستقبل

امریکہ کیوبا سفارتی تعلقات کا مستقبل

| تحریر: لال خان | عالمی سرمایہ داری کا بحران چین سے لے کر یورپ اور امریکہ تک، مختلف شکلوں میں اپنا اظہار کر رہا ہے۔ کہیں سٹاک مارکیٹ کریش ہو رہی ہے تو کہیں ملک دیوالیہ ہیں اور فلاحی ریاست کو رفتہ رفتہ ختم کیا جارہا ہے۔ مظاہرے اور […]

جولائی 22, 2015 ×
5 جولائی 1977ء: تاریکی کی طوالت!

5 جولائی 1977ء: تاریکی کی طوالت!

| تحریر: الیاس خان | یوں توہر آنے والا دن بہت سی کہانیوں کو جنم دیتا ہے لیکن بعض ایام اپنے دامن میں سبق آموز داستان رکھنے کی بدولت نہایت اہمیت کے حامل بن کر منفی یا مثبت تاریخی حیثیت اختیار کر لیتے ہیں۔ لہٰذا انکو جانچنے،پرکھنے اور اسباب تلاش […]

جولائی 19, 2015 ×
امریکہ کے ساحل پر یورپ کے طوفان

امریکہ کے ساحل پر یورپ کے طوفان

| تحریر: لال خان | یونان گزشتہ کئی ہفتوں سے شہ سرخیوں کا موضوع بنا ہوا ہے۔یہ ملک یورپی سرمایہ داری کی سب سے کمزور کڑی ثابت ہوا ہے۔ اور بھی کمزور کڑیاں ہیں۔ سپین، پرتگال، آئر لینڈ اور اٹلی بھی اسی رستے پر گامزن ہیں جو یونان کو اس […]

جولائی 18, 2015 ×
سانحہ کراچی: ہمیں کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا!

سانحہ کراچی: ہمیں کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا!

| تحریر: قمرالزماں خاں | کراچی کو عروس البلاد بھی کہا جاتا ہے اور روشنیوں کے شہر کی ’طرح‘ بھی مشہور تھی۔ حکمران تو اس شہر کی اہمیت کو ابھارنے کے لئے کراچی کو پاکستان کا معاشی ’حب‘ کہتے چلے آرہے ہیں۔ کراچی کو ’’منی پاکستان‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ […]

جولائی 16, 2015 ×
چین: منڈی کی مندی

چین: منڈی کی مندی

| تحریر: لال خان | یہاں کے حکمرانوں نے ’’اقتصادی کوریڈور‘‘ کا خوب شوشہ چھوڑا ہوا ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل (اگر ہوتی بھی ہے) میں ابھی پندرہ بیس سال پڑے ہیں لیکن مسلسل دہرائی جانے والی اس گردان سے ان کا چینی سرمایہ کاری پر عدم اعتماد عیاں ہوتا […]

جولائی 15, 2015 ×