یونان: ایتھنز سے ’پاپولر یونٹی‘ کے امیدوار پیناگیوٹس کولووس کا انٹرویو
| اہتمام: مارکسسٹ ڈاٹ کام، ترجمہ: حسن جان | سپراس کی جانب سے ٹرائیکا کے مطالبے پر کٹوتیوں کے پروگرام کو اپنا کر استعفیٰ دینے کے بعد اتوار 20 ستمبر کو یونان میں الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ اس سے اسکی پارٹی سائریزا میں پھوٹ پڑ گئی۔ بائیں بازو نے الگ […]