نواز شریف کی امریکہ حاضری
| تحریر: لال خان | میاں نواز شریف کی امریکی یاترا پر پھر سے تبصرے، تنقید اور تجزئیے ہو رہے ہیں۔ اس ملک کا کوئی بھی سربراہ یا سیاست دان جب امریکہ کا دورہ کرتا ہے تو اس پر خصوصی توجہ مرکوز رہتی ہے اور خوب بحث و تکرار ہوتی […]