تجزیہ

نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی

نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی

| تحریر: لال خان | جب بیرونی دفاع پر معمور ریاستی ادارے داخلی تنازعات اور خلفشار میں ملوث ہونے لگیں اور الجھ کے رہ جائیں تو یہ ریاست کی زوال پزیری، سماجی انتشار اور رائج الوقت نظام کے بحران کی بہت واضح علامت ہوتی ہے۔ اس وقت کسی بیرونی محاذ […]

اپریل 19, 2016 ×
epa04452331 Bilawal Bhutto Zardari, chairman of main opposition party Pakistan Peoples Party speaks to supporters during a rally in Karachi, Pakistan, 18 October 2014. Bilawal Bhutto Zardari, on 18 October launched his political career with the first publ

پیپلز پارٹی: تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں!

| تحریر: لال خان | 15 اپریل کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان نے کورکمیٹی کے ایک اہم اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پارٹی کی تمام تنظیموں کو تحلیل کردیا گیا ہے اور اب بلاول نے عوام اور پارٹی کارکنان کے […]

اپریل 18, 2016 ×
محکومی کشمیر کا مقدر نہیں!

محکومی کشمیر کا مقدر نہیں!

| تحریر: لال خان | بھارتی مقبوضہ کشمیر میں اس ہفتے تشدد اور بے رحم ریاستی جبر کا ایک نیا سلسلہ شروع ہواہے جس میں ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مرنے والے ہندواڑہ میں ایک بھارتی فوجی کی جانب سے ایک سکول کی بچی کے ساتھ […]

اپریل 14, 2016 ×
پارلیمانی فنکاری سے نجکاری

پارلیمانی فنکاری سے نجکاری

| تحریر: لال خان | 11 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی آئی اے کو ایک کارپوریشن سے لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کرنے کی منظوری دراصل نجکاری کو نئے انداز میں پیش کرنے کی واردات ہے۔ وزیر خزانہ نے اس موقع پر کمال ’’فراغ دلی‘‘ کا مظاہرہ کرتے […]

اپریل 13, 2016 ×
نئی نسل کے مسائل اور تاریخ کا چیلنج

نئی نسل کے مسائل اور تاریخ کا چیلنج

| تحریر: رضوان اختر | نوجوان سماج کی وہ حساس پرت ہوتے ہیں جو نظام کے بحران میں سب سے پہلے متاثر ہوتے ہیں اور آج اگر ہم نوجوانوں کی صورتحال کا جائزہ لیں تو ہمیں بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ نئی نسل نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں […]

اپریل 11, 2016 ×
لرزتے اقتدار!

لرزتے اقتدار!

| تحریر: لال خان | جدید تاریخ کی سب سے خونی تقسیم، جس میں لاکھوں لوگ بے گھر اور ہجرت پر مجبور ہوئے، کے ذریعے وجود میں آنے والے پاکستان کو اپنی پر انتشار تاریخ میں حقیقی استحکام اور خوشحالی کے کم ہی ادوار نصیب ہوئے ہیں۔ سماجی معاشی نظام […]

اپریل 10, 2016 ×
یورپ میں سٹیل کی صنعت کا بحران

یورپ میں سٹیل کی صنعت کا بحران

| تحریر: حسن جان | سرمایہ دارانہ نظام کا موجودہ عالمی بحران وقت کے ساتھ زائد پیداواری صلاحیت کا بحران بن چکا ہے۔ گودام اجناس سے بھرے پڑے ہیں اور ان کی قیمتیں بھی گر رہی ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں کی قوت خرید میں سکت نہیں ہے۔ایسے میں […]

اپریل 8, 2016 ×
PTI2_16_2016_000176B

ہندوستان: طلبہ تحریکوں کا معاشی و سماجی پس منظر

| تحریر: سنگین باچا | ہندوستان میں 65 فیصد آبادی 35 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے اور ایک سروے کے مطابق 2020ء تک ہندوستان دنیا کا سب سے نوجوا ن ملک بن جائے گا جس کی اوسط عمر29 سال ہو گی۔ نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی […]

اپریل 7, 2016 ×
فرانس: مزدور دشمن قانون کے خلاف تحریک کا آغاز

فرانس: مزدور دشمن قانون کے خلاف تحریک کا آغاز

| تحریر: عمر شاہد | حالیہ سال کاآغاز یورپ میں دہشت گردی کی نئی لہر اور عالمی افق پر بڑھتی خانہ جنگیوں سے ہوا۔ افریقہ سے ایشیا تک ہر جگہ قتل و غارت، دہشت گردی کے حملوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو ا ہے۔ یہ علامات گلے سڑتے نظام کی […]

اپریل 6, 2016 ×
’’خفیہ خزانے‘‘

’’خفیہ خزانے‘‘

| تحریر: لال خان | پچھلے زمانے کے حکمران اور چور ڈاکو اپنی لوٹ مار کی دولت زمین میں دباتے تھے یا پھر دیواروں اور غاروں وغیرہ میں چھپا دیتے تھے۔ سرمایہ دارانہ نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے تحت استحصال کی نوعیت بدلی ہے اور یہ شدید تر ہوتا چلا […]

اپریل 4, 2016 ×
بلاول بھٹو! بغاوت باتوں میں نہیں عمل سے کرنا ہوگی!

بلاول بھٹو! بغاوت باتوں میں نہیں عمل سے کرنا ہوگی!

| تحریر: قمرالزماں خاں | 26 مارچ کوصادق آباد سے ستائیس کلومیٹر شمال کی طرف، ’جمال دین والی‘ نامی قصبے کے سامنے اکٹھا ہونے والا ہزاروں افراد کا جم غفیر لمبے عرصے کے بعدکچھ ’’پرجوش‘‘ سیاسی اجتماع تھا۔ بلاشبہ یہ تعداد اتنی تھی کہ ’اعداد وشمار‘ کے مبالغے کی گنجائش […]

اپریل 3, 2016 ×
وجود زن کب ہو گا آہن؟

وجود زن کب ہو گا آہن؟

| تحریر: لال خان | پنجاب اسمبلی میں پاس ہوکر قانون بننے والا ’وومن پروٹیکشن بل‘ (خواتین کی حفاظت کا بل) سیاسی اور مذہبی تنازعے کا باعث بن رہا ہے۔ ہر ذی شعور اور نارمل انسان اسے یقیناًمثبت اقدا م ہی سمجھے گا لیکن مذہبی سیاست کرنے والے اس کے […]

اپریل 1, 2016 ×
انقلابِ کیوبا خطرے میں؟

انقلابِ کیوبا خطرے میں؟

| تحریر: لال خان | اس ہفتے امریکی صدر اوباما کے دورہ کیوبا کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔کا رپوریٹ میڈیا اور سامراجی دانشور تاثر دے رہے ہیں کہ’ ’سوشلزم کے آخری گڑھ‘‘ میں سرمایہ داری کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے شدید بحران […]

اپریل 1, 2016 ×
عالمی تناظر 2016ء

عالمی تناظر 2016ء

طبقاتی جدوجہد کی 35ویں کانگریس 19 اور 20 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس کانگریس کی دوسری مجوزہ دستاویز ’’عالمی تناظر 2016ء‘‘ پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ 

فروری 25, 2016 ×

کامریڈ لال خان کے نام محراب سنگت کا خط اور اس کا جواب

کامریڈ لال خان کے نام محراب سنگت کا خط اور اس کا جواب بغیر کسی تبدیلی کے شائع کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل یہ خطوط ’طبقاتی جدوجہد‘ رسالے کے 2016ء کے شمارہ نمبر 2 میں بھی شائع ہو چکے ہیں۔

فروری 19, 2016 ×