تجزیہ

برطانیہ: علاقائی انتخابات کے نتائج اور تناظر

برطانیہ: علاقائی انتخابات کے نتائج اور تناظر

| تحریر: عمر شاہد | جیرمی کاربن کی قیادت میں لیبر پارٹی کی پہلے علاقائی انتخابات میں کامیابی نے تمام تجزیوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ انتخابات سے پہلے پارٹی اور پارٹی کے باہر موجود دایاں بازو بلند دعوے کر رہا تھا کہ جیرمی کوربن کی پالیسیوں کی وجہ […]

مئی 18, 2016 ×
کیا صادق خان لندن کو تبدیل کرسکتا ہے؟

کیا صادق خان لندن کو تبدیل کرسکتا ہے؟

| تحریر: لال خان | برطانیہ کے حالیہ علاقائی انتخابات میں ٹوری پارٹی (کنزویٹو پارٹی) کی غلیظ اور برملا نسل پرستانہ انتخابی مہم کے خلاف لیبر پارٹی کے صادق خان نے 5 مئی 2016ء کے لندن کے میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور چھیاسی لاکھ آبادی والے بڑے […]

مئی 17, 2016 ×
وینزویلا: انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش

وینزویلا: انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش

| تحریر: لال خان | لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں گزشتہ تقریباً ڈیڑھ دہائی سے چلی آ رہی انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ بائیں بازو کی پارٹی PSUV (یونائیٹڈسوشلسٹ پارٹی آف وینزویلا) سے تعلق رکھنے والے صدر نکولس مادورو نے […]

مئی 15, 2016 ×
تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا موقف

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا موقف

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری، نامنظور نامنظور!

مئی 14, 2016 ×
سرمایہ داری کا استحصالی جال

سرمایہ داری کا استحصالی جال

| تحریر: عباس تاج | ہر طرح کی دولت اور وسائل محنت کشوں کی ذہنی اور جسمانی محنت سے پیدا ہوتے ہیں۔ قوت محنت بھی ایک جنس ہے اور ذرائع پیداوار کی نجی ملکیت کے تحت اس جنس کی خرید وفروخت سے ہی دولت مند طبقات پیدا ہوتے ہیں اور […]

مئی 13, 2016 ×
جنسی ہوس کا ناسور!

جنسی ہوس کا ناسور!

| تحریر: لال خان | عمران خان کے جلسوں میں جس ہولناک رجحان کا اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے وہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ان کی بے حرمتی کا تسلسل ہے۔ ان جلسوں میں ہوس کے بچاریوں کی وحشت ناک حرکات ایک معمول بن چکی ہیں۔ […]

مئی 12, 2016 ×
سعودی عرب: معاشی بحران کی وجوہات اور مضمرات

سعودی عرب: معاشی بحران کی وجوہات اور مضمرات

| تحریر: لال خان | طبقاتی سماجوں کی تاریخ میں سلطنتیں مسلسل ابھرتی اور پھر بکھرتی رہی ہیں۔ ان کے گرنے کی بنیادی وجوہات جنگیں، انقلابات، معاشی تباہی اور نظام کی تنزلی ہیں۔ عالمی مالیاتی نظام کے 2008ء میں تباہ کن کریش کے بعد دنیا بھر کی سرمایہ دارانہ معیشتوں […]

مئی 10, 2016 ×
ترکی: ’’سلطان‘‘ کا لرزتا اقتدار!

ترکی: ’’سلطان‘‘ کا لرزتا اقتدار!

| تحریر: لال خان | ترک وزیراعظم احمد داؤداوغلو کا خاموشی سے مستعفی ہونے کا اعلان، جو 22 مئی کو اے کے پارٹی (موجودہ حکمران پارٹی) کی کانگریس کے موقع پر اقتدار چھوڑدے گا، حکومت کے شدید بحران اور رجب طیب اردگان کی نیم بنیاد پرست حکومت کی موجودہ کیفیت […]

مئی 6, 2016 ×
ہے بھیڑ اتنی پر دل اکیلا!

ہے بھیڑ اتنی پر دل اکیلا!

| تحریر: لال خان | آج اس معاشرے کے تمام انسان جس کرب میں مبتلا ہیں اس نے زندگی کو تلخ اور مسلسل تناؤ کا شکار کردیا ہے۔ معاشرے میں اتنا انتشار ہے کہ ہر چیز اور ہر حرکت میں ایک تیزی اور اکتاہٹ ہے۔ ہر کام کو جلد سے […]

مئی 3, 2016 ×
یوم مئی کی تاریخ، اسباق اور آج کے فرائض

یوم مئی کی تاریخ، اسباق اور آج کے فرائض

| تحریر: ہر دل کمار | کچھ دن انسانوں کی زندگیوں میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں اور پھر کچھ دن نسل انسان کی تاریخ میں بہت اہمیت کی حامل ہوتے ہیں۔ کسی دن شادیانے بجتے ہیں اور کسی دن صف ماتم بچھتی ہے لیکن کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں […]

اپریل 30, 2016 ×
یوم مئی: محنت نے دولت کو للکارا ہے!

یوم مئی: محنت نے دولت کو للکارا ہے!

| تحریر: قمرالزماں خاں | انسانی سماج کی تاریخ ’’طبقاتی کشمکش‘‘ کی تاریخ ہے۔ غلام کی آقا، مزارعہ کی جاگیر دار، مظلوم کی ظالم اور مزدورکی سرمایہ دار کے خلاف جدوجہد کی تاریخ۔ اگرچہ محنت کش طبقہ اپنی جدوجہد سے حتمی منزل تک نہیں پہنچا، مگرشکستوں اور فتوحات کی مختلف […]

اپریل 30, 2016 ×
تحریک انصاف67ء کی پیپلزپارٹی کیوں نہ بن سکی؟

تحریک انصاف67ء کی پیپلزپارٹی کیوں نہ بن سکی؟

| تحریر: لال خان | 30 اکتوبر 2011ء کو لاہور کے منٹو پارک میں ہونے والے جلسے کو تحریک انصاف کے ایک نئے جنم سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ شرکا کی تعداد جو بھی ہو، انہیں جیسے بھی لایا گیا ہو یا وہ خود آئے ہوں، لیکن یہ اس قسم […]

اپریل 28, 2016 ×
ثور انقلاب آج بھی مشعل راہ ہے!

ثور انقلاب آج بھی مشعل راہ ہے!

تحریر: حسن جان تاریخ ہمیشہ فاتح طبقات لکھتے ہیں۔ اس لیے ان سے مفتوح طبقات کے لیے کسی طرح کی غیرجانبداری یا رحم کی توقع رکھنا عبث ہے۔ حالیہ تاریخ میں جس واقعے کو سب سے زیادہ مسخ کرکے پیش کیا گیا اور جس کی سب سے زیادہ کردار کشی […]

اپریل 26, 2016 ×
ثور انقلاب اور آج کا افغانستان

ثور انقلاب اور آج کا افغانستان

تحریر: لال خان افغانستان کی جدید تاریخ میں اپریل کا مہینہ انتہائی اہم ہے۔ اڑتیس برس قبل انہی دنوں میں افغان تاریخ کا سب سے ترقی پسند واقعہ یعنی 1978ء کا ثور انقلاب رونما ہوا تھا۔ اسی مہینے میں گزشتہ ہفتے طالبان نے2016ء کے موسم گرما کی جنگی مہم کا […]

اپریل 25, 2016 ×
فوج میں تطہیر کی حدود!

فوج میں تطہیر کی حدود!

| تحریر: لال خان | ویسے تو یہاں میڈیا معمولی واقعات، خصوصاً معمول بن جانے والی کرپشن کی خبروں اور افواہوں ہی سے چائے کے کپ میں طوفان کھڑا کر دیتا ہے۔ لیکن جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوج میں تطہیر کے تاثر سے تو سونامی برپا ہو جائے […]

اپریل 22, 2016 ×