شاویز چوتھی بار صدر منتخب؛ وینزویلا کے انقلابی محنت کشوں اور نوجوانوں کی شاندار فتح
اکیسویں صدی کے سوشلزم کا نعرہ بلند کرنے والے وینزویلا کے انقلابی اور سامراج مخالف رہنماہوگو شاویز اپنے حریف اینرک کیپریلس کو ہرا کر چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔