محنت کشوں کے انقلابی رہنما کامریڈ شیرا مسیح ہم سے بچھڑ گئے
اُن کے انقلابی ساتھی ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور کامریڈ شیرا کی محنت کش طبقے کے لئے وقف زندگی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔