Archive for مئی 17th, 2018

’محنت‘

’محنت‘

وہ اب جان چکا تھا کہ اس میں اب محنت کی سکت باقی نہیں رہی، لیکن اس کے پاس اور بیچنے کو تھا ہی کیا؟

مئی 17, 2018 ×