مظفرآباد: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی عظیم الشان تقریب رونمائی کا انعقاد
سینکڑوں طلبہ و طالبات اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، پی ٹی یو ڈی سی سمیت دیگر طلبہ تنظیموں اور ترقی پسند پارٹیوں کے رہنماؤں و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
