یوم مئی 2017ء: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد
ہر سال کی اِس سال بھی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مزدور تنظیموں کے تعاون سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا۔
