سپین کا سیاسی و معاشی بحران، چھ ماہ میں دوسرے عام انتخابات
ان انتخابات نے سپین کے معاشرے میں موجود طبقاتی تفریق کو جہاں ایک طرف عیاں کیا ہے تو دوسری طرف برسوں سے رائج دو پارٹی نظام کو بھی چیلنج کیا ہے۔