بلوچستان: محمد اقبال شیخ پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
نومنتخب صدر نے پیرامیڈیکل اسٹاف کے نمائندوں سے اپنے پہلے صدارتی خطاب میں کہا کہ جس طرح پیرامیڈیکل نے نئی کابینہ پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں اپنے مسائل کے حل کے لیے موقع فراہم کیا ہے تو میں بھی اپنی کابینہ کے ہمراہ اس پر پورا اترنے کا یقین دلاتا ہوں۔
