Archive for فروری, 2015

قیادت کی ڈسی پیپلز پارٹی

قیادت کی ڈسی پیپلز پارٹی

[تحریر: لال خان] سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور آصف زرداری سے 40 سال کی قریبی رفاقت رکھنے والے ذوالفقار مرزا نے اپنے تازہ انٹریو میں پیپلز پارٹی کی زوال پزیری کا ذمہ دار آصف زرداری کو ٹھہرایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’’پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے بدھ کے […]

فروری 13, 2015 ×
مافیا کی سیاست

مافیا کی سیاست

[تحریر: لال خان] اس ملک کی حاوی سیاست بھی مقامی فلم انڈسٹری اور تھیٹر کی طرح ناکام اور خاصی بیہودہ ہو چکی ہے لیکن اس فلاپ سیاسی فلم میں بھی کچھ ایکشن سین ایسے آتے ہیں جو عوام کے لاشعور میں چھپے شبہات کو درست ثابت کر دیتے ہیں۔ سب […]

فروری 12, 2015 ×
مودی حکومت کا بجٹ اور خدشات

مودی حکومت کا بجٹ اور خدشات

فروری 10, 2015 ×
زمیں نے کیا اسی کارن اناج اُگلا تھا؟

زمیں نے کیا اسی کارن اناج اُگلا تھا؟

[تحریر: لال خان] زخموں کے ماروں سے زیادہ زخموں کی تکلیف کون جانتا ہے؟ غربت اور ذلت، محرومی اورمحتاجی، بیگانگی اور تضحیک کو برداشت کرلینے سے زخموں کے درد اور روح کے روگ ختم نہیں ہوتے۔ برداشت یقیناًاذیت ناک ہوتی ہے لیکن محرومی اور بے بسی کے اعشارئیے بھی کسی […]

فروری 9, 2015 ×
سپین: ’’پوڈیموس‘‘ کی ریلی میں انسانوں کا سمندر

سپین: ’’پوڈیموس‘‘ کی ریلی میں انسانوں کا سمندر

[تحریر: In Defence of Marxim، ترجمہ: ولید خان] اس سال سپین میں جنرل الیکشن کی تیاری کی مہم کا آغاز ’’پوڈیموس‘‘ (Podemos) نے 31جنوری 2015ء کو میڈریڈمیں احتجاج کی کال دے کر کیا جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ یہ احتجاج یونان میں سائریزا کی جیت کے فوراً بعد […]

فروری 8, 2015 ×
نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] ملک بھر کے مختلف شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، کوئٹہ اور پشاور پریس کلب کے سامنے نادرا ایمپلائز یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپوں کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کیمپ 2 فروری سے 7 فروری تک جاری رہیں گے۔ پشاور پریس کلب […]

فروری 8, 2015 ×

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC اسلام آباد] مورخہ 28 جنوری بروز بدھ واپڈا ہائیڈرویونین کے زیرِاہتمام واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرے میں پاکستان بھر سے واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے تھے جن […]

فروری 8, 2015 ×
برن: سامراج مخالف جدوجہد پر سیمینار

برن: سامراج مخالف جدوجہد پر سیمینار

[رپورٹ: ولید خان] 21 جنوری 2015ء کو برن یونیورسٹی (سوئزرلینڈ) کی مارکسسٹ سوسائٹی اور مارکسی جریدے ماہنامہ Der Funke کی جانب سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں 40 سے زائد طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے انٹرنیشنل سیکریٹری کامریڈ لال خان اور […]

فروری 8, 2015 ×
کرپشن کی جمہوریت

کرپشن کی جمہوریت

[تحریر: لال خان] کرپشن اور ’’جمہوریت‘‘ دو ایسے موضوعات ہیں جنہیں سیاست اور صحافت پر مسلط کر کے عوام کی وسیع اکثریت کے حقیقی مسائل کو دبا دیا گیا ہے۔ اس عہد کے کردار سے مطابقت رکھنے والے ’’دانشور‘‘ اس جعلی بحث کو پورے سماج پر حاوی کرنے میں دن […]

فروری 7, 2015 ×
کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کا احتجاج

کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کا احتجاج

رپورٹ: نذر مینگل (مرکزی چیئرمین PTUDC) نوپ پاکستان کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام پوسٹل ملازمین کے جائز اور فوری مسائل کے حل کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ایک بڑے مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔ اس دوران کارکنوں نے […]

فروری 4, 2015 ×
ہندوستان: کوئلے سے اٹھتی چنگاری

ہندوستان: کوئلے سے اٹھتی چنگاری

[تحریر: لال خان] یونان میں سائریزا کی تاریخی فتح اور سپین میں پوڈیموس کا ابھار، یورپ میں سیاست کے نئے عہد نقطہ آغاز ہیں۔ طبقاتی جدوجہد شدت پکڑ رہی ہے۔ 1998ء میں ونزویلا میں ہوگو شاویز کے برسر اقتدار آنے کے بعد پورے لاطینی امریکہ میں ابھرنے والی ریڈیکل بائیں […]

فروری 4, 2015 ×
سیالکوٹ: سرجیکل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

سیالکوٹ: سرجیکل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

[رپورٹ: عمر شاہد] سیالکوٹ اپنی برآمدی صنعت کی وجہ سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ یہاں کے ہنر مندوں کے ہاتھ سے تیار شدہ مختلف اشیا، مثلاً فٹ بال، لیدرگارمنٹس، میوزیکل آلات، کھیلوں کا سامان وغیرہ، عالمی منڈیوں کی زینت بنتی ہیں جس کی وجہ سے یہ شہر ہر […]

فروری 2, 2015 ×
سرمایہ دارانہ نظام کیوں متروک ہے؟

سرمایہ دارانہ نظام کیوں متروک ہے؟

[تحریر: لال خان] سیاسی تماشوں سے لے کر فوجی مہمات، بنیاد پرستی، آئین کی پیچیدگیوں اور عدلیہ کی آزادیوں پر تو بحث و مباحثے دن رات میڈیا پر ہوتے ہیں لیکن بستر مرگ پر پڑی معیشت اور عوام کی بربادیوں کی بات شاید ہی کوئی کرتا ہو۔ پاکستانی سرمایہ داری […]

فروری 1, 2015 ×