Archive for فروری 8th, 2015

سپین: ’’پوڈیموس‘‘ کی ریلی میں انسانوں کا سمندر

سپین: ’’پوڈیموس‘‘ کی ریلی میں انسانوں کا سمندر

[تحریر: In Defence of Marxim، ترجمہ: ولید خان] اس سال سپین میں جنرل الیکشن کی تیاری کی مہم کا آغاز ’’پوڈیموس‘‘ (Podemos) نے 31جنوری 2015ء کو میڈریڈمیں احتجاج کی کال دے کر کیا جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ یہ احتجاج یونان میں سائریزا کی جیت کے فوراً بعد […]

فروری 8, 2015 ×
نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] ملک بھر کے مختلف شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، کوئٹہ اور پشاور پریس کلب کے سامنے نادرا ایمپلائز یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپوں کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کیمپ 2 فروری سے 7 فروری تک جاری رہیں گے۔ پشاور پریس کلب […]

فروری 8, 2015 ×

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC اسلام آباد] مورخہ 28 جنوری بروز بدھ واپڈا ہائیڈرویونین کے زیرِاہتمام واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرے میں پاکستان بھر سے واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے تھے جن […]

فروری 8, 2015 ×
برن: سامراج مخالف جدوجہد پر سیمینار

برن: سامراج مخالف جدوجہد پر سیمینار

[رپورٹ: ولید خان] 21 جنوری 2015ء کو برن یونیورسٹی (سوئزرلینڈ) کی مارکسسٹ سوسائٹی اور مارکسی جریدے ماہنامہ Der Funke کی جانب سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں 40 سے زائد طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے انٹرنیشنل سیکریٹری کامریڈ لال خان اور […]

فروری 8, 2015 ×