Archive for اکتوبر 23rd, 2014

انقلاب کی تضحیک

انقلاب کی تضحیک

[تحریر: لال خان] طاہر القادری کی جانب سے ’’انقلابی دھرنا‘‘ ختم کرنے کا اعلان کوئی اچھنبے کی بات ہے نہ ہی اس میں حیرانگی کا کوئی عنصر ہونا چاہئے۔ اس ’’انقلاب مارچ‘‘ اور دھرنے کو اب سبھی ناٹک کہہ رہے ہیں، وہ ’’تجزیہ نگار‘‘ اور ’’ماہرین‘‘ بھی جنہوں نے اس […]

اکتوبر 23, 2014 ×
خواتین کے مسائل اور ان کا حل، ملک بھر میں اجلاس

خواتین کے مسائل اور ان کا حل، ملک بھر میں اجلاس

کسی بھی معاشرے کی آبادی کے تقریباََآدھے حصے کی بھرپور شمولیت اور دلچسپی کے بغیر اس معاشرے کی انقلابی بنیادوں پر تبدیلی اور ترقی کا تصوربھی ناممکن ہے، اسی لیے انقلابی اوزار یعنی انقلابی پارٹی کی تعمیر میں خواتین کی شرکت بنیادی اہمیت کی حامل اور ہمارے مارکسی فرائض کااہم […]

اکتوبر 23, 2014 ×
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے […]

اکتوبر 23, 2014 ×
کوٹری: ریلوے ورکرز یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا مشترکہ اجلاس

کوٹری: ریلوے ورکرز یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا مشترکہ اجلاس

[رپورٹ: قربان علی بھنڈ] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور ریلوے ورکرز یونین کوٹری زون کا ایک مشترکہ اجلاس مورخہ 19 اکتوبر بروز اتوار ریلوے اسٹیشن کوٹری میں منعقد کیا گیا جس میں PTUDC کی جانب سے حیدرآباد کے رہنما کامریڈ نثار چانڈیو، نتھو مل، ایسر داس، حنیف مصرانی […]

اکتوبر 23, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: BNT حیدرآباد] 19 اکتوبر بروز اتوار حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔ اسکول میں ’’کیوبا کا انقلاب اور چی گویرا کی جدوجہد‘‘ اور ’’مارکسی معیشت‘‘ کے موضوعات زیر بحث آئے۔ پہلے سیشن کو چیئر کامریڈ […]

اکتوبر 23, 2014 ×