افسانہ: ’’سیلاب‘‘
[تحریر: لوشون] (1) یہ وہ زمانہ تھا جب ’’سیلاب عظیم نے تباہی مچارکھی تھی اور تمام کوہ وپربت اس کے گھیر ے میں تھے۔‘‘۱ شہنشاہ شون کی ساری رعایا کو ٹیلوں اوراونچی جگہوں پر پناہ نہ مل سکی لہٰذا کچھ درختوں پر چڑھ گئے اور بعضوں نے لٹھوں کے ٹھا […]
