Archive for مئی 3rd, 2014

بنوں: یوم مئی کے موقع پر سیمینار اور ریلی

بنوں: یوم مئی کے موقع پر سیمینار اور ریلی

[رپورٹ: کامریڈ محمد سلمان خان] بنوں میں محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے یکم مئی کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، پاکستان پیپلز پارٹی (یوتھ ونگ)، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) اور دیگر مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی ٹاون ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ […]

مئی 3, 2014 ×
ملتان: یوم مئی کے موقع پر سیمینار

ملتان: یوم مئی کے موقع پر سیمینار

[رپورٹ: آصف لاشاری] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورملتان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر پریس کلب ملتان میں ایک سیمینار بعنوان ’’جیناہے تولڑناہوگا‘‘ منعقد ہوا جس کی صدارت سید حیدرعباس گردیزی (ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی) نے کی اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

مئی 3, 2014 ×
کشمیر: پلندری اور منگ میں یوم مئی کی تقاریب

کشمیر: پلندری اور منگ میں یوم مئی کی تقاریب

[رپورٹ: نوید شاہین، یاسر حنیف] شہدائے شکاگو کو خراج عقیدت پیش کرنے اور محنت کش طبقے کی عالمی طبقاتی جدوجہد کی تجدید نو کے لیے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پلندری میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورپی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے زیر اہتمام ایک ریلی اور جلسہ […]

مئی 3, 2014 ×
پشاور: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

پشاور: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

[رپورٹ : نعمان خان] ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام یکم مئی کے موقع شگاگو کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ریلی کاانعقاد کیا گیاجس میں مختلف ٹریڈیونینزنے شرکت کی۔ ریلی میں ریلوے ورکر زیونین کی طرف سے اشفاق باچہ، فرہاد خان اور کامریڈ سبز علی، […]

مئی 3, 2014 ×