محنت کش خواتین کے مسائل کے حوالے سے راولاکوٹ میں تقریب
[رپورٹ: کامریڈ آمنہ فاروق] 23 مارچ کومحنت کش خواتین اور طالبات کے مسائل اور ان کے حل کے عنوان سے راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین (PTUDC) کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کامریڈز کے علاوہ […]


