ویڈیو: خانیوال میں محنت کشوں کے سینکڑوں گھر مسمار، یہ کیسا انصاف ہے؟
خانیوال میں ریاستی بربریت کا شکار ہزاروں محنت کش کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔آئیے ان ’’مجرموں‘‘ کی حالت زار اپنی آنکھوں سے دیکھئے۔
خانیوال میں ریاستی بربریت کا شکار ہزاروں محنت کش کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔آئیے ان ’’مجرموں‘‘ کی حالت زار اپنی آنکھوں سے دیکھئے۔
تحریر: کامریڈ فاطمہ:- کارل مارکس نے تقریباً سو سال پہلے سرمایہ دارانہ نظام کے آغاز ، ابھار اور زوال کی وضاحت کر دی تھی، کیونکہ مارکس اس نظام کے طریقہ پیدوار کو جان گیا تھا۔
تحریر :لال خان:- (ترجمہ :اسد پتافی) پاکستان میں لاتعداد مسلم لیگیں ہیں جو کہ پاکستان کی حاوی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ ،گماشتہ اور دم چھلہ چلی آرہی ہیں۔یہ حکمران طبقات کی بے بسی اور بدحواسی کا اظہار ہیں جس کے ذریعے وہ سماج کو پچھاڑنااور اس کا استحصال کرنا چاہتے […]
تحریر: لال خان:- (ترجمہ:فرہاد کیانی) سماج میں حقیقی اور رِستے ہوئے مسائل اتنے زیادہ اوراتنے گہرے ہیں کہ میڈیا مالکان اور انکے حکمران طبقے کے ساتھی اپنے مفادات کے لیے انہیں جب چاہیں اپنی مرضی سے استعمال کرتے ہیں۔
تحریر۔قمرالزماں خاں:- طریقہ کوئی بھی ہو وقت کے تعین کی بحث میں پڑے بغیر ہم کہتے ہیں کہ بالآخر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں چلنے والی موجودہ قومی حکومت ختم ہوجائے گی۔
رپورٹ ؛پاکستان ٹریڈیونینڈیفنس کمپین:- ایک یونانی فلسفی نے کہا تھا کہ قانون مکڑی کا جالا ہوتا ہے جسے طاقتور چیر کے رکھ دیتا ہوتا ہے جبکہ کمزوراس میں پھنس جایا کرتے ہیں ہرطبقاتی سماج اپنی معیشت اپنی سیاست اپنی اقدار اوراپنے عدل وانصاف میں طبقاتی مفادات و تضادات کے تحت […]
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: عمران کمیانہ) کینشین معیشت کے مشہور امریکی ماہر جان کینتھ گلبرتھ نے بھارتی جمہوریت کے بارے میں ایک بار کہا تھاکہ یہ’’ دنیا کا سب سے منظم انتشار ہے‘‘۔
رپورٹ: کامریڈ آفتاب خان آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں معصوم عوام اور سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
مقبول بٹ شہیداور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF)کے زیر اہتمام پورے ملک میں مہنگائی ، بیروزگاری ، غربت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی مظاہرے، سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
تحریر ۔قمرالزماں خاں:- پنجاب کی اپوزیشن جو وفاق اور تین صوبوں میں حکومت میں ہے کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مہلک ادویات کی فراہمی کی بنا پر 133 ہلاکتوں پر احتجاج اور اسکے جواب میں نام نہاد خادم اعلی کا رد عمل دونوں ہی خاصے مضحکہ خیز ہیں۔
رپورٹ: قمرالز ماں خاں:- سرمایہ داری نظام کی وجہ سے دنیا کی پچھتر فی صد آبادی غربت کی لکیر سے نیجے کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔پاکستان کا حکمران طبقہ طفیلی ہے ان کے پاس پاکستان کے عوام کو بہتر زندگی دینے کا خواب تک بھی نہیں ہے ۔
تحریر: عمران کامیانہ:- ماسکو میں کل (۴ فروری) کو لاکھوں لوگ ایک بار پھر سخت سرد موسم کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے اور صدر پیوٹن کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے شفاف الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا۔
یہاں سے بھی نکل جانے کا رستہ سوچ لیتے ہیں ہم اس دنیا سے آگے اور دنیا سوچ لیتے ہیں
رپورٹ: کامریڈ سدرہ ثناء (PIMSہسپتال، اسلام آباد) ُوفاقی ہسپتالوں کے ملازمین پچھلے ایک ماہ سے نئے سروس اسٹرکچر (CHPS)، جو کہ بنیادی طور پر نجکاری کی ہی ایک شکل ہے ،کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔